تاریخ احمدیت

مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت

’’تاریخ احمدیت‘‘ کی تدوین کا آغاز حضرت مصلح موعود ؓ کی خصوصی تحریک اور روحانی توجہ کی بدولت جون 1953ء میں ہوا۔ اور اس کی پہلی جلد دسمبر 1958ء میں سامنے آئی۔ اس وسیع پراجیکٹ پر کام جاری و ساری ہے۔

مؤلفہ جلد ۱ تا ۲۱ : دوست محمد شاہد ۔ ایڈیشن 2007ء قادیان۔

مؤلفہ جلد ۲۲ تا ۲۸۔۔۔

نوٹ: اس ایڈیشن میں جلدنمبر 1 اور 2 کو ایک جلد (یعنی جلد نمبر 1) میں شائع کیا گیا ہے۔ اس طرح جلد نمبر 3 نئے ایڈیشن میں جلد نمبر 2 ہے ۔ اسی طرح نئے ایڈیشن میں باقی سب جلدوں کے نمبر پہلے ایڈیشن کے بالمقابل ایک نمبر پیچھے ہے۔ اور چونکہ جلد نمبر 20 پرانے نمبر کے مطابق ہے، اس لیے  جلد نمبر 19 نہیں ہے۔

جلد 1
ابتداء سے لے کر 1897ء تک۔  
جلد 2
1898ء سے 26 مئی 1908ء تک۔  
جلد 3
حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل ؓ کاعہد خلافت 
جلد 4
1914ء تا 1927ء 
جلد 5
1928ء تا 1931ء، تحریک آزادی کشمیر 
جلد 6
1932ء سے لے کر 1934ء تک کے پرفتن اور المناک دور ابتلاء کا مفصل جائزہ 
جلد 7
1934ء تا 1939ء 
جلد 8
1940ء تا 1944ء 
جلد 9
تعلیم الاسلام کالج قادیان کے قیام سے لے کرحضرت امیر المومنین سیدنا المصلح الموعود ؓ کی ہجرت پاکستان تک 
جلد 10
ہجرت پاکستان سے لیکر مارچ 1948ء کے جلسہء لاہور تک  
جلد 11
نئے احمدیہ مشنوں کے قیام سے لیکر ربوہ کی بنیاد تک 
جلد 12
اُردن مشن کے قیام سے لے ربوہ تشریف آوری تک 
جلد 13
خدام الاحمدیہ پاکستان کے پہلے سالانہ اجتماع سے لے کرسالانہ جلسہ 1951ء تک۔ 
جلد 14
1951ء کے سالانہ جلسہء قادیان سے لے کر 3 مارچ 1953ء 
جلد 15
1953ء 
جلد 16
مئی 1953ء ۔ ستمبر 1955ء 
جلد 17
مئی 1955ء ۔ جون 1956ء 
جلد 18
تفسیر صغیر کی اشاعت سے لے کر 1957ء میں جماعت احمدیہ کی عالمی سرگرمیوں تک۔ 
جلد 20
وقفِ جدید کی الٰہی تحریک سے لے کر جلسہ سالانہ 1960ء تک 
جلد 21
1960 کے متفرق مگر اہم واقعات سے 1962 کے اختتام تک 
جلد 22
1963ء ۔ 1964ء 
جلد 23
1965ء ۔ 1966ء 
جلد 24
1967ء۔ 1968ء 
جلد 25
1969ء 
جلد 26
1970ء 
جلد 27
1971ء 
جلد 28
1972ء