[50:17] And assuredly, We have created man and We know what his physical self whispers to him, and We are nearer to him than even his jugular vein.
[50:17] اور یقیناً ہم نے انسان کو پیدا کیا اور ہم جانتے ہیں کہ اس کا نفس اُسے کیسے کیسے وساوس میں ڈالتا ہے اور ہم اس سے (اس کی) رگِ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں۔