|
[22:79] And strive in the cause of Allah as it behoves you to strive for it. He has chosen you, and has laid no hardship upon you in religion; so follow the faith of your father Abraham; He named you Muslims both before and in this Book, so that the Messenger may be a witness over you, and that you may be witnesses over mankind. Therefore observe Prayer and pay the Zakat, and hold fast to Allah. He is your Master. An excellent Master and an excellent Helper!
[22:79] اور اللہ کے تعلق میں جہاد کرو جیسا کہ اس کے جہاد کا حق ہے۔ اس نے تمہیں چن لیا ہے اور تم پر دین کے معاملات میں کوئی تنگی نہیں ڈالی۔ یہی تمہارے باپ ابراہیم کا مذہب تھا۔ اُس (یعنی اللہ) نے تمہارا نام مسلمان رکھا (اس سے) پہلے بھی اور اس (قرآن) میں بھی تاکہ رسول تم سب پر نگران ہو جائے اور تاکہ تم تمام انسانوں پر نگران ہو جاؤ۔ پس نماز کو قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور اللہ کو مضبوطی سے پکڑ لو۔ وہی تمہارا آقاہے۔ پس کیا ہی اچھا آقا اور کیا ہی اچھا مددگار ہے۔
Read:
Short English Commentary |
Detailed English Commentary |
Urdu Tafaseer اردو تفاسیر
|