جلد 23

خطبات جمعہ ۱۹۴۲ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

2-Jan .. مومن کا فرض ہے کہ نئے سال میں گزشتہ سال سے زیادہ قربانیاں کرے
9-Jan .. جلد سے جلد چندہ تحریک جدید کے وعدوں کی فہرستیں مکمل کر کے بھیج دیں
16-Jan .. انبیاء کی بعثت کے ساتھ جو تکالیف ہوتی ہیں مومن کو دلیری سے ان کا مقابلہ کرنا چاہئے
23-Jan .. چندہ تحریک جدید سالِ ہشتم کے متعلق آخری اعلان
30-Jan .. خدا تعالیٰ کی حقیقی محبت اور عظمت اپنے دلوں میں پیدا کرو اور اُسے قومی جذبہ بناؤ
20-Mar .. موجودہ نازک حالات کے متعلق نہایت اہم ہدایات
3-Apr .. زبردست غنیم طوفان کی طرح ہندوستان کی طرف چلا آ رہا ہے
10-Apr .. اس یقین کے ساتھ دعائیں کرو کہ تمہاری ہر ضرورت صرف خدا تعالیٰ ہی پوری کر سکتا ہے
17-Apr .. صرف ایمان ہی مومنوں کو خطرات سے بچاتا اور انبیاء کی جماعتوں کو زندہ رکھتا ہے
24-Apr .. موجودہ نازک ایام میں خصوصاً الہامی دعائیں کرنی چاہئیں
1-May .. قادیان میں مکانوں کے کرایہ کے متعلق انتظام اور قادیان کی حفاظت کے متعلق بیرونی جماعتوں کا فرض
8-May .. حالات زیادہ سے زیادہ خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اس لئے خدا تعالیٰ کے کلام اور اس کے الہام سے ماخوذ دعائیں خصوصیت سے کی جائیں
15-May .. احباب 31 مئی تک چندہ تحریک جدید کے وعدے پورے کر دیں
22-May .. ۔(۱)واقعۂ ڈلہوزی کے متعلق حکومت کا اظہارِ افسوس قبول کر لیا گیا ہے (2)غرباء کے لئے پانچ سَو مَن غلّہ کی تحریک اور بیرونی غرباء کی امداد کے لئے تاکید 
29-May .. جماعت کے غرباء کی اِمداد کے لئے غلّہ کی تحریک
5-Jun .. نماز باجماعت پڑھنے کی سخت تاکید
12-Jun .. ہر بات کے لئے اسلام نے جو قانون مقرر کیا ہے اس کی پابندی کرنی 
19-Jun .. ڈاڑھی منڈانے والے احمدی شکست خوردہ ذہنیت رکھتے ہیں انہیں جماعت کے کسی عہدہ کے لئے منتخب نہ کیا جائے
26-Jun .. گورنمنٹ برطانیہ اگر دعا کی طرف توجہ کرے تو موجودہ جنگ میں اس کی کامیابی یقینی ہے
3-Jul .. ۔(۱)غرباء کے لئے غلّہ کا انتظام (2)دودھ اور گھی کا انتظام (3)احمدی نوجوانوں کو فوج میں بھرتی ہونے کی تحریک 
10-Jul .. جماعت احمدیہ موجودہ جنگ کو خدا تعالیٰ کی تقدیر کا ایک مظاہرہ سمجھے اور اس موقع کو غنیمت سمجھ کرفنونِ جنگ سیکھے
17-Jul .. ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب احمدیت کو تمام مذاہب کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا پڑے گا
24-Jul .. جماعت احمدیہ کا ہر فرد استقلال کے ساتھ زیادہ سے زیادہ قربانی کرتا جائے
31-Jul .. احمدی نوجوانوں کو نصیحت
7-Aug .. نہایت ہی کرب و بَلا کے ایام۔ خوب دعائیں کروکہ خدا تعالیٰ مجھے صحیح فیصلہ پر پہنچنے کی توفیق دے
21-Aug .. مذہب ہر ایک سے قربانی چاہتا ہے خواہ کوئی بڑا ہو یا چھوٹا ، غریب ہو یا امیر
28-Aug .. تیاری کا وقت ختم ہو رہا ہے اور کام کا وقت نزدیک آگیا ہے
4-Sep .. جماعت احمدیہ کے لئے امتحان میں کامیاب ہونے کا سبق
11-Sep .. خدام الاحمدیہ کے متعلق ضروری ارشادات
18-Sep .. رمضان المبارک سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاؤ
25-Sep .. ہماری جماعت کے ہر شخص کا فرض ہے کہ ان ایام میں راتوں کو اٹھے اور دعائیں کرے
2-Oct .. اللہ تعالیٰ کے ساتھ عاشقانہ تعلق پیدا کرنے کے لئے رمضان کے آخری عشرہ سے فائدہ اٹھاؤ
9-Oct .. مسلمانوں میں جمعة الود اع کا غلط اور سخت نقصان رساں خیال
16-Oct .. اصرار اورتکرار کے ساتھ اجتماعی طور پر تبلیغِ احمدیت کی جائے 
23-Oct .. شعائر اللہ اور قومی شعائر کی حفاظت کے لئے تمہیں ہر وقت تیار رہنا چاہئے
30-Oct .. ’’تبلیغِ خاص‘‘ کی تحریک کے متعلق بعض اُمور کی وضاحت
6-Nov .. موجودہ جنگ میں لیبیا کے محاذ کےمتعلق ایک رؤیا جو کئی بار شائع ہو چکا اور بار بار پورا ہو رہا ہے
27-Nov .. تحریک جدید سال نہم کا آغاز
4-Dec .. قادیان کے متعلق ’’تخت گاہِ رسول‘‘ کے الفاظ کا استعمال۔ جماعت تحریک جدید کی قربانیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے
11-Dec .. جلسہ سالانہ کے سلسلہ میں اہم ہدایات
18-Dec .. محمد رسول اللہ ﷺ کی بے مثال عظمت و شان
25-Dec .. حج اور جلسہ سالانہ کے جمعہ کو شروع ہونے سے نیک فال