جلد 29

خطبات جمعہ ۱۹۴۸ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 29 .. خطبات محمود جلد 29 مکمل

(2-Jan) – نماز خدا تعالیٰ سے باتیں کرنے کا ذریعہ ہے
(9-Jan) اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین طریق نماز ہے
(16-Jan) یہ زمانہ ہماری جماعت کے لیے خاص قربانیوں کا زمانہ ہے
(23-Jan) انبیاء کی جماعتیں مادی ذرائع سے نہیں بلکہ تائیدِ الٰہی اور توکّل باللہ سے کامیاب ہوا کرتی ہیں
(30-Jan) اپنے آپ کو اسلام کی خدمت کے لیے تیار کرو
(13-Feb) ہم پُھولوں کی سیج پر چل کر دلوں کو فتح نہیں کرسکتے
(20-Feb) جو لوگ موت سے نہیں ڈرتے وہ ہمیشہ زندہ رکھے جاتے ہیں
(5-Mar) ایسا ایمان جو ایمان کی کیفیتوں سے خالی ہے تمہارے کسی کام نہیںآسکتا
(12-Mar) خدا تعالیٰ کی خوشنودی اور اس کی رضا کو اختیار کرنا ہماراسب سے پہلا اوراہم فرض ہے
(19-Mar) وقت ضائع کرنے سے بچو اور اسے زیادہ سے زیادہ قیمتی کاموں میں صَرف کرو
(26-Mar) رخصتیں شریعت کو کمزور کرنے کے لیے نہیں بلکہ اِس لیے دی گئی ہیںکہ مومن بِلا وجہ تکلیف میں نہ پڑیں
(2-Apr) علم سیکھنے کی تڑپ، قوتِ عملیہ اور تدبّر وفکر کی عادت مومن کا خاص شیوہ ہے
(9-Apr) ہماری ترقی دنیوی اسباب سے نہیںبلکہ روحانی اسباب سے ہوگی
(16-Apr) پہلے اونٹ کا گُھٹنا باندھو پھرخدا پر توکّل کرو
(23-Apr) ابتلاؤں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا الٰہی خبریں بتاتی ہیں کہ ابھی اَور مصائب آنے والے ہیں
(14-May) آزادی اور حریّت ہی ایسی چیز ہے جو سچا ایمان پیدا کرسکتی ہے
(28-May) آج کم سے کم مظاہرہ ٔایمان یہ ہے کہ جماعت کا ہر فرد وصیت کردے
(4-Jun) ہر احمدی کے امتحان کا یہ موقع ہے کہ اگر وہ زیادہ قربانی نہیں کر سکتا تووصیت والی قربانی کر دے
(11-Jun) ہم صرف تبلیغ سے ہی دنیا کو فتح کر سکتے ہیں
(18-Jul) اگر موجودہ حالات ہم کو بیدار نہیں کر سکے تو کونسی چیز ہمیں بیدارکرے گی
(2-Jul) سب دولت خدا کی طرف سے ہی آتی ہے پس اسے خدا کی راہ میں خرچ کرنے میں بخل نہ کرو
(16-Jul) (1)حفاظتِ قادیان کے وعدے خود بھی ادا کرو اور دوسروں سے بھی کراؤ (2)تبلیغ کا صحیح طریقہ یہی ہے کہ اپنے دوستوں سے صاف صاف کہہ دو کہ یا مجھے سمجھاؤ یا اپنی غلطی مان لو
(6-Aug) رمضان کے بابرکت مہینہ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاؤ اور اپنے اوقات کو خدمتِ دین میں صَرف کرو۔
(13-Aug) پورے جوش اور عزم و ہمّت کے ساتھ دین کی خدمت کرنے اوراسے دنیا میں پھیلانے کی کوشش کرو
(20-Aug) ڈاکٹر میجر محمود احمد صاحب کی شہادت پر جماعت کو کیا ردّ عمل دکھانا چاہیے۔
(27-Aug) خدا تعالیٰ کے وعدے تبھی پورے ہوں گے جبکہ تم بھی انہیں پورا کرنے کی کوشش کرو
(3-Sep) کوشش کرو کہ اسلام کی وہ فتوحات جو احمدیت کے ہاتھ پر ظاہر ہونے والی ہیں اُن میں تمہارا بھی حصہ ہو
(10-Sep) مسلمانوں کو فیصلہ کر لینا چاہیے کہ عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہرحال بہتر ہے
(17-Sep) بڑائی وہی ہے جو خدمتِ دین کی وجہ سے حاصل ہوتی ہے کوئی دنیوی بڑائی ہماری جماعت میں بڑائی نہیں
(24-Sep) یہ زمانہ ایسا ہے جس میں مالی قربانیاں بہت بڑی اہمیت رکھتی ہیں
(1-Oct) اب خدا تعالیٰ نے اپنے دین کو پھیلانے اور اس کی شان و شوکت کو قائم رکھنے کا کام ہمارے سپرد کیا ہے
(15-Oct) دین کی خدمت کرنے والا اور خدا تعالیٰ کی راہ میں اپناروپیہ خرچ کرنے والا کبھی گھاٹے میں نہیں رہتا۔ جماعت احمدیہ لاہور کو دوسری بیت الذکر بنانے کی طرف فوری توجہ کرنی چاہیے۔
(22-Oct) درحقیقت زندہ وہی ہے جو روحانی طور پر زندہ ہے اور بینا وہی ہے جو روحانی طور پر بینا ہے۔ ربوہ آباد کرنے کے سلسلہ میں ہدایات
(29-Oct) ربوہ میں خرید اراضی کے متعلق بعض غلط فہمیوں کا ازالہ
(5-Nov) خدا تعالیٰ نے احمدیت کا جو بیج بویا ہے وہ بڑھے گا اور پھلے گا دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی ایک منافق کے اعتراضات کا جواب
(19-Nov) اگر ہم خدائی جماعت ہیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں تباہ نہیں کر سکتی
(26-Nov) تحریکِ جدید کے دَورِ اوّل کے پندرھویں اور دَورِ دوم کے پانچویں سال کا آغاز
(3-Dec) اپنے مقامِ قربانی کو بڑھانے کی کوشش کرو
(10-Dec) ہم یہ امید نہیں کر سکتے کہ ہم سامان مہیا نہ کریں اور کام آپ ہی آپ ہوتا جائے
(17-Dec) جب تک ہم دعا کی اہمیت کو نہ سمجھیں گے ہم کامیاب نہ ہو سکیں گے
(24-Dec) حضرت مسیح موعود علیہ السلام دلائل سے اسلام کو غالب کرنے کے لیے مبعوث ہوئے ہیں
(31-Dec) قرآن کریم کا ہر لفظ بندے کے لیے سلامتی کا پیغام ہے