جلد 31

خطبات جمعہ ۱۹۵۰ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 31 .. خطبات محمود جلد 31 مکمل
(13-Jan) وقت کی نزاکت کو محسوس کرو اور خداتعالیٰ کی اس نعمت کی قدر کرو جو اس نے تمہیں دی ہے
(27-Jan) اگر تم اپنے اندرخداتعالیٰ کی محبت پیدا کر لو تو دنیا کی کوئی مصیبت تمہیں کچل نہیں سکتی
(3-Mar) انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا دنیوی ترقی کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں۔ نبی کی بعثت کا مقصود انسان کے اندر روحانیت پیدا کرنا ہے۔
(10-Mar) احباب کو چھوٹی چھوٹی باتوں سے نصیحت حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
(17-Mar) اپنے اندر ایسا انقلاب پیدا کرو کہ تمہارا مٹنا اللہ تعالیٰ کی غیرت کبھی برداشت نہ کرے
(24-Mar) اسلام اس زمانے میں انتہائی غیر معمولی حالات میں سے گزر رہا ہے۔ مسلمانوں کو یہ دن دعاؤں، التجاؤں اور اِنابت اِلَی اللّٰہ میں صَرف کرنے چاہئیں
(31-Mar) تم اپنے اندر ایسا تغیر پیدا کرو کہ تمہارا مٹنا اللہ تعالیٰ کی غیرت کبھی برداشت نہ کر سکے۔
(7-Apr) اپنے مقصد کے حصول کے لئے ہمیں بہت بڑی جدوجہد کی ضرورت ہے
(14-Apr) اپنے اندر عقل، عزم اور استقلال پیدا کرو
(12-May) مسجد ہالینڈ اور مسجد واشنگٹن کے لئے چندہ کی تحریک
(26-May) اخلاق عقائد کا ایک پرتَو ہوتے ہیںمحنت اور سچ دو اساسی خُلق
(2-Jun) اپنے فرائض کو صحیح ،جلد سے جلد اور اچھے سے اچھے طریق پر سرانجام دینا ہے
(23-Jun) لوگ جو کچھ کہتے ہیں انہیں کہنے دو۔ ہو گا وہی جو خداتعالیٰ کرے گا۔ کسی نبی کی جماعت نے آگ میں پڑے بغیر ترقی نہیں کی
(30-Jun) اگر تم خداتعالیٰ کے فضل کو جذب کرنا چاہتے ہو تو تمہیں خداتعالیٰ کی صفات اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
(14-Jul) اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے توحید کا ایک بہت بڑا سبق ہمیں دیا ہے نیز وہ مقصود بیان کیا ہے جو مومنوں کو ہر وقت اپنے سامنے رکھنا چاہیے
(21-Jul) مذہب کی پیش کردہ بہت سی صداقتیں ایسی ہیں جو بظاہر نہایت سادہ اور معمولی ہیں لیکن اگر دنیا پوری طرح ان پر کاربند ہو جائے تو باہمی کشمکش اور لڑائیوں کا سلسلہ یکسربند ہو سکتا ہے
(28-Jul) دعا کرتے وقت ہمیں سوچنا چاہیے کہ اس دعا میں ہم کیا مانگتے ہیں اور مانگنے کی شرائط کو ہم پورا کرتے ہیں یا نہیں۔
(4-Aug) ترقی کرنے والی قوموں کو اپنی طاقت کا ایک حصہ ضرور ضائع کرنا پڑتا ہے
(11-Aug) ہمیں آنے والے حالات کے لئے ابھی سے تیاری کرنی چاہیے
(18-Aug) سچائی کی اہمیت کو سمجھو اور کسی موقع پر بھی اس سے منحرف نہ ہو۔ ہمیشہ اس بات پر غور کرتے رہو کہ احمدیت کے نور سے تم نے کیا فائدہ اٹھایا
(1-Sep) اسلام یہ چاہتا ہے کہ انسان تھوڑے تھوڑے وقفہ کے بعد خدا کا نام ضرور لیا کرے
(15-Sep) ان تغیرات کے رونما ہونے کا وقت آچکا ہے جواحمدیت کو دنیا میں قائم کر دیں گے
(29-Sep) عورتوں کے لئے دین سیکھنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرو
(6-Oct) نبیوں کی جماعتوں کو پتھر، کنکر اور کانٹوں پر سے ہی گزرنا پڑا ہے
(13-Oct) خدا تعالیٰ تمہارے خون کے قطروں سے دنیا کی کھیتیوں کو سرسبز و شاداب کرنا چاہتا ہے
(27-Oct) اپنے اندر تبدیلی پیدا کرو، دلوں کو بدلو اور دعاؤں پر زور دو
(10-Nov) اپنی اصلاح کرو تا تمہاری اصلاح سے دوسروں کی بھی اصلاح ہو
(17-Nov) ہمارے کاموں کے اندر علمیت، افادیت اور ایثار پایا جانا چاہیے
(24-Nov) جب تک ساری دنیا میں ہمارے مراکز قائم نہ ہوں ہم جیت نہیں سکتے
(1-Dec) نئی نسل کو کام پر لگانا اور اس کے اندر دینی ذوق پیدا کرنا ہی اصل کام ہے
(15-Dec) احباب جلسہ سالانہ پر زیادہ سے زیادہ تعداد میں آنے کی کوشش کریں
(22-Dec) روحانیت اور علمی طاقت کو پھیلانے کے لئے مرکز کا زیادہ سے زیادہ وسیع ہونا ضروری ہے
(29-Dec) ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں کامیاب اور شاندار جلسہ کرنے کی توفیق بخشی