جلد 32

خطبات جمعہ ۱۹۵۱ء

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

Complete Volume 32 .. خطبات محمود جلد 32 مکمل
(12-Jan) نئے سال میں اپنے کاموں میں نیا جوش پیدا کرو
(16-Feb) دُعا کرو کہ اللہ تعالیٰ اِن پُرفتن ایام میںجماعت کو محفوظ رکھے
(23-Feb) اپنے اندر ایسی تبدیلی پیدا کروکہ یہ مخالفت رحمت کا موجب۔بن۔جائے
(2-Mar) خلافت ایک عظیم الشان نعمت ہے جو اس زمانہ میں مسلمانوں کو احمدیت کے ذریعہ دی گئی۔ایک دوسے سے ملنا اور مرکزی مقامات میں جمع ہونا بہت بڑے فوائد رکھتا ہے
(9-Mar) سندھ میں آ کر آباد ہونے والے احمدی سندھی زبان سیکھیںاورلوگوں کو اسلام کے موٹے موٹے مسائل سے باربار آگاہ کریں
(16-Mar) ہماری جماعت کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی روایات کی بنیاد اخلاق پر قائم کرے۔دنیوی لحاظ سے سچائی، دیانت اور محنت اور دینی لحاظ سے۔ نماز، دعا اور ذکرِالٰہی وہ گُر ہیں جو کامیابی حاصل کرنے کے لیے ضروری ہیں
(23-Mar) بہت زیادہ دعاؤں اور ذکرِالٰہی سے کام لوتا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقصد میں کامیاب کرے جس کے لیے اس نے ہماری جماعت کو قائم کیا ہے
(30-Mar) خداتعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے گُر
(6-Apr) خداتعالیٰ سے زیادہ کسی اَور چیز سے محبت نہیں ہونی چاہیے
(20-Apr) خداتعالیٰ کی صفات کو بار بار دُہرانے سے اس کی محبت پیدا۔ہوتی۔ہے
(18-May) مذہب کی حقیقی روح پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ تم اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کرو اور ہمیشہ اس کی رضا کو مقدم رکھو۔ مذہبی جماعتوں کی بنیاد روحانیت پر ہوتی ہے اور روحانیت تعلق باللہ کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی ۔تم خدا کو مقدم رکھو اور دنیا کومؤخّر
(25-May) بعض باتیں بظاہر معمولی ہوتی ہیں مگر ان میں بڑے بڑے فوائد مضمر ہوتے ہیں مثلاً اذان کی تصحیح اور نماز میں صفیں سیدھی رکھنا
(1-Jun) تسبیحِ الٰہی مصائب و مشکلات سے نجات پانے کا گُر ہے۔اس گُر سے وہی فائدہ اُٹھا سکتا ہے جو زندہ خدا پر اور زندہ مذہب پر یقین رکھتا ہو
(15-Jun) اگر تم چاہتے ہو کہ خداتعالیٰ تمہارے حق میں بھی وہی نشانات دکھائے جو اُس نے انبیاء اور بزرگان کے حق میں دکھائے تھے تو ان کے واقعات کو باربار دہراؤ
(22-Jun) ہر چیز کے لیے یا مادی سامان ہوتا ہے یا روحانی تمہارے پاس صرف دعا کا ہتھیار ہے۔ سوتم اپنے لیے، سلسلہ کے۔لیے اور۔تمام بنی۔نوع انسان کیلیے خوب دعائیں کرو
(6-Jul) اسلام کو عزت اور تقویت صرف روحانیت اور۔محبتِ۔الٰہی سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔جھوٹ، ظلم اور بدظنی سے بچو اور دین کو دنیا پر مقدّم رکھنے کا عہد ہمیشہ اپنے سامنے رکھو
(13-Jul) انسان کو ظاہری چیزوں پر نہیں جاناچاہیے۔ اسے قلب کی حالت پر غور کرنا چاہیے۔ اگر اس کا دل صحیح ہے تو وہ ایسے مقام پر ہے جو قابلِ رشک ہے
(31-Aug) مرکز نقطۂ مرکزی کی حیثیت رکھتا ہے۔ لہذا اسے سب سے پہلے بیداری کا ثبوت دینا چاہیے۔کوشش کرو کہ سوائے اشدمعذوری کے کوئی احمدی بھی تحریک جدید میں حصہ لینے سے محروم نہ رہے
(7-Sep) خداتعالیٰ کے رنگ کو اختیار کرو اور اُس کا رنگ یہ ہے کہ وہ جو کہتا ہے اُسے پورا کر کے چھوڑتا ہے
(14-Sep) مومن کو جہاں سے خوبی ملتی ہے وہ اُسے لے لیتا ہے
(21-Sep) قوموں کی زندگی آئندہ نسلوں کی صحیح تربیت پر مبنی ہوتی ہے احمدی والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو شروع سے ہی اسلامی رنگ میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔
(28-Sep) روحانی جماعتیں اللہ تعالیٰ کی امداد پر انحصار رکھتی ہیں
(5-Oct) سچا علم انساان کو بتا دیتا ہے کہ اس سے بالا ایک اَور علیم و حکیم ہستی ہے وہ خداتعالیٰ ہے
(12-Oct) اپنی پیدائش کی اصل غرض کو سمجھو اور اللہ تعالیٰ سے سچا۔اور۔حقیقی تعلق پیدا کرنے کی کوشش کرو
(26-Oct) اسلام کی صحیح تعلیم دنیا میں قائم کی جائے حکومت کے سوا کسی کو شرعی تعزیر دینے کا اختیار نہیں 
(9-Nov) اسلام نے شہریت کے جو اصول مقرر کیے ہیں ان کی پابندی کو اپنا شعار بناؤ
(16-Nov) اذان کے کلمات اپنے اندر بہت بڑی حکمت رکھتے ہیں۔ان کلمات کو سمجھنے اور ان کے مطابق کام کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
(23-Nov) لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ میں یہ سبق دیا گیا ہے کہ ہر کام میں اللہ تعالیٰ کی مدد کی ضرورت ہے۔تم اس نکتے کو مشعل راہ بناؤ پھر دیکھو کہ خداتعالیٰ کی مدد کیسے آتی ہے
(30-Nov) ہم نے تحریک جدید کے ذریعے دنیا کے چَپہ چَپہ پر محمد۔رسول۔اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حکومت قائم کرنی ہے
(7-Dec) مومن کی علامت یہ ہوتی ہے کہ وہ ہر وقت قربانی کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے
(14-Dec) تحریک جدید کے چندے اور اس کی وصولی کو زیادہ منظّم اورباقاعدہ کرو۔جلسہ سالانہ پر خدمت کے لیے مقامی اور بیرونی احباب زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنے آپ کو پیش کریں
(21-Dec) تم اپنے مقام کو پہچانو اور جلسہ سالانہ کے ایام ذکرِالٰہی میں خرچ کرو
(28-Dec) جمعہ کے دن ایک ساعت ایسی آتی ہے کہ اس میں خداتعالیٰ مومن کی دعا ضرور قبول فرماتا ہے۔آپ میں سے ہر ایک کو اس ساعت کے پانے کی کوشش کرنی چاہیے