لباس التقویٰ

منشاد احمد نیر

مئی ۲۰۰۳ء

انتساب

شہدائے احمدیت کے نام جنہوں نے اپنی جانوں اور مالوں کے بدلے خدا تعالیٰ سے اس کی رضا کا سودا کر لیا۔

 

عزیزم مکرم منشاد احمدنیر نے قرآنِ کریم، احادیث نبی کریمﷺ، حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفاء کے کلام کی روشنی میں بہت محنت سے تربیّتی مضامین کا مجموعہ بعنوان’’لباسُ التقوٰی‘‘ تیارکیاہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس سعی کو شرفِ قبولیت بخشے۔ والدین، واقفینِ نو، اطفال اور خدام کو زیادہ سے زیادہ مستفیدہونے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔

والسلام
خاکسار
محمد علی
وکیلُ التصنیف


فہرست مضامین