|
|
اللہ تعالیٰ کی صفت مجیب کی تفسیر
(اے جانے والے تو نے اس پیاری جماعت کو جو خوشخبری دی تھی وہ حرف بحرف پوری ہوئی اور یہ جماعت پھر بنیان مرصوص کی طرح خلافت کے قیام و استحکام کے لئے کھڑی ہوگئی۔ اے میرے قادر خدا! تو ہمیشہ کی طرح اپنی جماعت پر اپنے کئے ہوئے وعدوں کے مطابق اپنے پیار کی نظر ڈالتا رہ) سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالٰی کا فرمودہ پہلا خطبہ جمعہ ، ٢٥ اپریل ٢٠٠٣ء
 
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
دعا کے لئے بنیادی چیز صبر ہے۔ اللہ تعالٰی سمیع و علیم ہے
(قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت مسیح موعود کے ارشادات کے حوالہ سے اللہ تعالٰی کی صفت السمیع کا تذکرہ) رواں مالی سال کے آخری مہینہ کے حوالہ سے احباب کو صحیح آمد کے مطابق بجٹ بنانے، شرح کے مطابق چندہ ادا کرنے، قول سدید سے کام لینے اور اللہ کے فضلوں کو سامنے رکھتے ہوئے ادائیگیاں کرنے کی نصائح۔ اگر اللہ تعالٰی سے ہمارے سارے سودے صاف ہوں گے تو وہ ہماری نیک نیتوں کے دیکھتے ہوئے ہماری دعاؤں کو زیادہ سنے گا۔ ٦ جون ٢٠٠٣ء
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
نوع انسانی سے ہمدردی بہت بڑی عبادت اور رضائے الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے
میں ہر احمدی ڈاکٹر، ہر احمدی ٹیچر اور ہر احمدی وکیل اور ہر وہ احمدی جو اپنے پیشے کے لحاظ سے کسی بھی رنگ میں خدمت انسانیت کرسکتا ہے، غریبوں اور ضرورتمندوں کے کام آسکتا ہے، ان سے یہ کہتا ہوں کہ وہ ضرور غریبوں اور ضرورتمندوں کے کام آنے کی کوشش کریں تو اللہ تعالٰی آپ کے اموال و نفوس میں پہلے سے بڑھ کر برکت عطا فرمائے گا۔ (حقوق العباد کی ادائیگی کی بابت نویں شرط بیعت کے حوالہ سے پرمعارف مضمون، ١٢ ستمبر ٢٠٠٣ء)
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|