In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Al Islam
Love for All, Hatred for None.
Al Islam Home Page
>
Urdu Home Page
>
Al Islam Urdu Library
اردو
»
الاسلام اردو لائبریری
»
خطبات
»
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ
»
1994ء
آج حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی سچی غلامی، آپ کی طرف منسوب ہونے کا حق رکھنے والی جماعت اگر ہے تو وہ عالمگیر جماعت احمدیہ ہے
حضرت اقدس محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی چھوٹی چھوٹی نصیحتوں میں بھی قیامت تک کے لئے بنی نوع انسان کی امن کی ضمانتیں دی گئی ہیں۔ اس ضمانت کے نیچے آجائیں، اسی کا سایہ ہے جو امن بخشے گا۔ (قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے حوالہ سے ایک مسلمان کے اپنے دوسرے مسلمان بھائی پر حقوق کا تذکرہ، ٨ اپریل ١٩٩٤ء)
جب قومیں پھٹ جاتی ہیں تو نبوت کے فیض کے بغیر اکٹھی نہیں ہوا کرتیں
آج صرف ایک جماعت احمدیہ ہے کہ اللہ کے فضل اور رحم کے ساتھ یہ اعلان عام کرسکتی ہے کہ کسی نے حبل اللہ پر اکٹھے ہوتے ہوئے کسی کو دیکھنا ہو تو آئے اور جماعت احمدیہ کا مشاہدہ کرے ۔ ٢٧ مئی ١٩٩٤ء