عبدالکریم خالد، لاہور

  • اک سفر ختم ہوا دوسرا آغاز بھی اور اک دُور سے آتی ہوئی آواز بھی ہے
  • اک سمندر اشک کا محراب میں رکھا ہوا ہے اور دل کو حیطہء بے تاب میں رکھا ہوا ہے
  • سرزمین عرب سے چلی روشنی، آج تک ہے سفر میں وہی روشنی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
  • ممکن نہیں کہ عشق میں وہ دربدر نہ ہو آگے جنوں کی خیر ہو جو راہ پر نہ ہو