In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام اردو لائبریری » کتبِ سلسلہ » کتب خدام الاحمدیہ پاکستان » PDF ڈاؤن لوڈ کریں PDF ڈاؤن لوڈ کریں

سوانح حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ؓ

تصنیف انجینئرمحمود مجیب اصغر۔ شائع کردہ مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان
+ فہرست مضامین

سوانح

حضرت ابو عبیدہؓ بن الجراح

شائع کردہ: مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان

دیباچہ

آنحضورﷺکے صحابہؓ وہ بابرکت وجود ہیں جنہوں نے آنحضورﷺ سے براہِ راست تربیت پائی۔ وہ اُسی چراغ سے روشن اور اُسی نور سے منور ہوئے۔ وہ اُسی پاک چشمہ سے فیضیاب ہو کر پوری دُنیا کو روحانی طور پر سیراب کرتے رہے ان بزرگوں کے حالات سے آگاہی حاصل کرنے اوراُن کے نقشِ قدم پر چلنے کے لئے شعبہ اشاعت خدام الاحمدیہ پاکستان کے تحت صحابہ کرامؓ کے حالات زندگی پر مبنی چھوٹی چھوٹی کتب شائع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

زیرنظر کتاب مکرم محمودمجیب صاحب اصغر کی ایک بہترین قلمی کاوش ہے جو قبل ازیں محترم راجہ منیراحمد خان صاحب کے عرصہ صدارت میں شائع ہوئی تھی۔ بعدازاں ستمبر2001ء میں شائع ہوئی اور اب اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر شعبہ اشاعت اسے ایک بارپھر شائع کررہا ہے۔

والسلام

خاکسار

اسفندیارمنیب

مہتمم اشاعت

مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان

صفحہ نمبر: 1 (کل صفحات: 17)
پچھلا صفحہ