In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام اردو لائبریری » کتبِ سلسلہ » کتب خدام الاحمدیہ پاکستان » PDF ڈاؤن لوڈ کریں PDF ڈاؤن لوڈ کریں

سوانح حضرت عثمان غنی ؓ

تصنیف انجینئرمحمود مجیب اصغر۔ شائع کردہ مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان
+ فہرست مضامین

پیش لفظ

شعبہ اشاعت مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان نے احمدی نوجوانوں اور بچوں کو بزرگانِ سلف کی سیرت و سوانح سے واقفیت دلانے کے لئے سادہ اور مختصر تحریر میں کتابوں کی اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ہواہے۔

زیرنظر کتاب ‘‘سوانح حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ’’ 1993ء میں مکرم حافظ مظفراحمد صاحب سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کے زمانۂ صدارت میں پہلی بارشائع ہوئی۔ پھر2000ء میں دوبارہ شائع کی گئی۔ اب ایک بار پھر شعبہ اشاعت مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان اسے کمپوزکرواکے شائع کرنے کی سعادت حاصل کررہا ہے۔ کتاب کی تیاری کے سلسلہ میں خاکسارمکرم طارق محمودبلوچ صاحب اور مکرم عبدالحق بدرؔ صاحب کے تعاون کا ممنون ہے۔ فجزاھم اللہ احسن الجزاء

والسلام

خاکسار

اسفندیارمنیب

مہتمم اشاعت

مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان

صفحہ نمبر: 2 (کل صفحات: 21)