سیرت و سوانح
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
تصنیف
منصور احمد نور الدین
شائع کردہ: مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
تصنیف
منصور احمد نور الدین
شائع کردہ: مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان
پیش لفظ
شعبہ اشاعت مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان نے احمدی نوجوانوں اور بچوں کو بزرگانِ سلف کی سیرت و سوانح سے واقفیت دلانے کے لئے سادہ اور مختصر تحریر میں کتابوں کی اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ زیر نظر کتاب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت و سوانح پر مشتمل ہے۔
عزیزم منصور احمد صاحب نورالدین کا خاکسار شکر گزار ہے کہ انہوں نے خاکسار کی درخواست پر بہت ہی تھوڑے وقت میں اس کتاب کو تصنیف فرمایا۔ ایسا ہی مکرم شیخ نصیر احمد صاحب نے کمپوزنگ کی۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے آمین۔ فجزا ھم اللہ احسن الجزاء
خاکسار
سید مبشر احمد ایاز
مہتمم اشاعت مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان
