In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام اردو لائبریری » جلسہ سالانہ تقاریر وخطبات » جلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ » ٢٠٠٤ء ۔2004
احمدی جتنا بھی شکر اللہ تعالٰی کی اس نعمت کا کریں کم ہے کہ اللہ تعالٰی نے انہیں حبل اللہ کی پہچان کروائی اور اس کو پکڑنے کی توفیق دی۔ شکر نعمت کی اول اور بنیادی اینٹ یہی ہے کہ اپنی نمازوں کو، اپنی عبادتوں کو سجائیں۔ شکر نعمت کے موضوع پر قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت مسیح موعود کے ارشادات کے حوالہ سے تاکیدی نصائح۔ (اختتامی خطاب سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز برموقع جلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ، ٥ ستمبر ٢٠٠٤ء) PDF
اگر ماں باپ خود نمازی بن جائیں تو بچے ایک وقت میں آپ کی دعاؤں کی وجہ سے سدھر جائیں گے تمہاری عزت اور تمہاری انفرادیت اور تمہارا وقار اور تمہارا احترام اسی میں ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات پر عمل کرو۔ (٤ ستمبر ٢٠٠٤ء کو جلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ کے موقع پر لجنہ اماءاللہ سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالٰی کا خطاب) PDF