حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفیٰ ﷺ

وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا یعنی انسان کامل کو وہ ملایک میں نہیں تھا نجوم میں نہیں تھا قمر میں نہیں تھا آفتاب میں بھی نہیں تھا وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا۔ وہ لعل اور یاقوت اور زمرد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا صرف انسان میں تھا یعنی انسان کامل میں جسؔ کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ ا ور ارفع فرد ہمارے سیّد و مولیٰ سیّد الانبیاء سیّد الاحیاء محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ سو وہ نُور اس انسان کو دیا گیا اور حسب مراتب اس کے تمام ہم رنگوں کو بھی یعنی ان لوگوں کو بھی جو کسی قدر وہی رنگ رکھتے ہیں ۔۔۔ اور یہ شان اعلیٰ اور اکمل اور اتم طور پر ہمارے سیّد ہمارے مولیٰ ہمارے ہادی نبی اُمّی صادق مصدوق محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم میں پائی جاتی تھی۔

حضرت مرزا غلام احمد، مسیح موعودؑ۔ آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد5۔ صفحہ160تا162
صحیح بخاری
اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ 
صحیح مسلم
اُردو ترجمہ كے ساتھ 
شائع کرده نور فاؤنڈیشن لندن
سنن ابن ماجہ
اردو ترجمہ کے ساتھ 
شائع کرده نور فاؤنڈیشن لندن
حدیقۃ الصالحین
احادیث حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم 
حضرت ملک سیف الرحمن
منتخب احادیث
 
شائع کرده نظارت نشرواشاعت قادیان
چالیس جواہر پارے
احادیث مع ترجمہ و تشریح 
حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے
اربعین اطفال
بچوں کو یاد کرانے کے لئے چالیس آسان حدیثیں 
حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیلؓ

آڈیو ویڈیو

درس حدیث
درس حدیث
سیرة النبیؐ
سیرة النبیؐ پر پروگرام

تقاریر

  • سیرة النبیﷺ خطاب حضرت خلیفة المسیح الرابعؒ
  • سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم خطاب صاحبزادہ مرزا وسیم احمد، جلسہ سالانہ قادیان

  • سیرة و احادیث کا انتخاب (الفضل انٹرنیشنل)
  • سیرۃ النبی پر کتب سلسلہ

    سیرة النبی ﷺ
    از تحریرات و فرمودات سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام 
    آصف احمد خان، مربی سلسلہ، پروفیسر جامعہ احمدیہ کینیڈا
    شانِ خاتم الانبیاء ﷺ
    حضرت بانیء جماعت احمدیہ ؑ کی تحریرات کی روشنی میں 
    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ
    محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام
     
    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ
    سیرت النبی ﷺ
     
    حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
    سیرت النبی ؐ
    الفضل میں شائع ہونے والے سلسلہ مضامین کا مجموعہ 
    حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
    نبیوں کا سردار ﷺ
    آنحضرت ﷺ کے حالات زندگی 
    حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
    آنحضرت ﷺ کے بارے میں بائبل کی پیشگوئیاں
     
    حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
    اسوۂ رسولﷺ اور خاکوں کی حقیقت
    خطبات امام جماعت احمدیہ 
    حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
    سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
     
    حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے
    آنحضرت ﷺ اور امنِ عالم
     
    حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
    اسوہء انسانِ کامل
    سیرتِ رسول ﷺ کا ایمان افروز تذکرہ  
    ح م ا، فاضل عربی ، استاذ الحدیث
    ہمارا آقا ﷺ
     
    شیخ محمد اسماعیل پانی پتی
    انسان کامل
     
    حضرت میر محمد اسحٰق ؓ
    غزوات میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خُلق عظیم
    فتح خیبر اور فتح مکہ 
    ح م ا، فاضل عربی ، استاذ الحدیث
    رسالہ درود شریف
     
    حضرت مولوی محمد اسمعیل حلالپوری
    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کا توکل علی اللہ
     
    مولانا عطاءالمجیب راشد، امام بیت الفضل لندن
    شمائل النبی ؐ
     
    شائع کرده نور فاؤنڈیشن لندن
    سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ
    حضرت محمد مصطفیٰ خاتم النبیین ﷺ  
    مسعود احمد خورشید سنوری
    آنحضرت ﷺ پر ہونے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات
    از افاضات حضرت مسیح موعود علیہ السلام و خلفأ سلسلہ 
    شائع کرده مجلس انصاراللہ
    ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع
    تاریخ احمدیت کے آئینہ میں 
    شائع کرده مجلس انصاراللہ
    آغاز رسالت
    سیرۃ و سوانح حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ  
    امۃ الباری ناصر
    ہجرت مدینہ اور مدینے میں آمد
    سیرۃ و سوانح حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ 
    امۃ الباری ناصر
    ولادت سے نبوت تک
    سیرت حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ  
    بشریٰ داؤد
    نبوت سے ہجرت تک
    سیرت حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ  
    بشریٰ داؤد
    ہجرت سے وصال تک
    سیرت حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ  
    امۃ الباری ناصر
    مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی
    سیرۃ و سوانح حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ 
    امۃ الباری ناصر
    شعبِ ابی طالب و سفرِ طائف
    سیرت و سوانح حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ 
    امۃ الباری ناصر
    القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ
     
    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ
    مسیح اور مہدیؑ
    حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی نظر میں 
    ایچ ایم طارق
    آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان
     
    مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت
    شانِ خاتم الانبیأ ﷺ
     
    مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت
    بدرگاہ ذیشانؐ
    منتخب نعتوں کا مجموعہ 
    ۔

    سیرۃ النبیؐ کے موضوع پر خطبات جمعہ

  • آنحضرت ﷺ کے اخلاق عالیہ اور اُسوۂ حسنہ: دنیا کیلئے رحمت اور نیک نمونہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (یکم دسمبر 2017ء)
  • آنحضرت ﷺ کا ارفع و اعلیٰ مقام اور آپ کی کامل اتباع فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (20؍ اکتوبر 2017ء)
  • آنحضرتﷺ کے مقام خاتم النبیّٖن کی تشریح اور ختم نبوت کی حقیقت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (13؍ اکتوبر 2017ء)
  • حضرت محمد رسول اللہﷺ: محسن انسانیت اور رحمۃ للعالمین فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (16؍ دسمبر 2016ء)
  • تحریرات حضرت مسیح موعودؑ: آنحضرتﷺ کی اعلیٰ و ارفع شان اور بلند مقام فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (18؍ دسمبر 2015ء)
  • سیرۃ النبی کے موضوع پر مضامین

  • اہم امور میں مشاورت سے متعلق اُسوہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم       (محمد طاہر ندیم)
  • آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہونے والے بعض وفود کا تذکرہ       (ملک منظور عمر)
  • توہین رسالت کی سزا       (جمیل احمد بٹ)
  • سنت اور حدیث میں فرق       (انصر رضا، واقفِ زندگی، کینیڈا)
  • آنحضرت ﷺ کی سادہ زندگی       (حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ)
  • حضرت نبیء اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے رؤیا و کشوف اور پیشگوئیاں       (ح م ا، فاضل عربی ، استاذ الحدیث)