تمام تر مقصد رمضان کا خدا کا ملنا ہے۔
رمضان سچ کی ہوائیں چلاتا ہے۔ ساری دنیا میں جھوٹ کے خلاف جہاد جاری رکھیں اور یہ جہاد اپنے نفوس سے شروع ہوگا۔ (روزوں کے تعلق میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی بیان فرمودہ احادیث کی پُر معارف تشریح) ۔ ٩ فروری ١٩٩٦ء
[ » خطبات » حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ » 1996ء]