In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » خطبات » حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ » 2008ء
آڈیو ۔ ویڈیو اور مکمل متن خطبات ٢٠٠٨ء Video
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کا نگران ‘ محافظ اور خوف سے امن دینے والا ہے خدا تعالیٰ کی صفت مھیمن کے لغوی واصطلاحی معنی اور حضرت مسیح موعود کے ارشادات و واقعات کی روشنی میں اس کی پر معارف تشریح، حضور نے اپنی ایک رؤیا بیان کر کے احباب جماعت کو دعاﺅں کی تحریک فرمائی، سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 3 اکتوبر 2008ءبمقام بیت الفتوح مورڈن لندن کاخلاصہ HTML Page
مساجد کی تعمیر کا سب سے بڑا مقصد تقویٰ کا قیام ہے فرانس میں جماعت احمدیہ کی پہلی نئی مسجد کا افتتاح‘ عبادت کا حق ادا کرنے اور لباس التقویٰ کے حصول کیلئے ترغیب ، عبادتوں‘ اعلیٰ اخلاق اور دعوت الی اللہ کے معیار بلند کریں تاکہ سعید فطرت لوگوں کواللہ تعالیٰ کے جھنڈے تلے جلد لے آئیں، سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 10 اکتوبر 2008ءبمقام بیت مبارک ‘ بیت السلام پیرس کاخلاصہ HTML Page
اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لانے والے خدا کے گھروں کوآ باد کرتے ہیں لجنہ اماءاللّٰہ کی قربانیوں سے تعمیر ہونے والی مسجد خدیجہ برلن جرمنی کا افتتاح، تمام قسم کی اخلاقی کمزوریاں ہم سے دور ہوں گی تو ہم بیوت الذکر کا حق ادا کرنے والے اور حقیقی مومن کہلانے والے ہوں گے، سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 17 اکتوبر 2008ءبمقام بیت خدیجہ برلن جرمنی کاخلاصہ HTML Page
اللہ تعالیٰ کی طرف سے جماعت احمدیہ پر فضلوں کی بارش ، ہمیشہ برسنے والی بارش ہے مسجد مبارک فرانس و مسجدخدیجہ برلن کے افتتاح اورپارلیمنٹ ہاﺅس برطانیہ میں خلافت جوبلی ریسپشن کا تذکرہ، شکر گزاری کے جذبات کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے منادی بنیں اور ترقیات کی منازل طے کرتے چلے جائیں، سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 24 اکتوبر 2008ءبمقام بیت الفتوح مورڈن لندن کاخلاصہ HTML Page
قرآنی تعلیمات ہی عالمی معاشی و اقتصادی بحرانوں کا حل ہے خدا تعالیٰ کی صفت رزاق کا بیان نیز سودی قرضے اور سودی کاروبار سے اجتناب کے لئے ہدایات۔ اگر ہر شخص میں قناعت پیدا ہو جائے تو پھر دوسروں کی چیز کو دیکھ کر لالچ یا حرص پیدا نہیں ہوتا۔ سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 31 اکتوبر 2008ءبمقام بیت الفتوح مورڈن لندن کاخلاصہ HTML Page
مساجد کی تعمیر کا مقصد خدا تعالیٰ کی عبادت اور تقویٰ کے ساتھ اس کی رضا کا حصول ہے بیت المہدی بریڈ فورڈ یو۔کے کے شاندار افتتاح کے ساتھ تحریک جدید کے نئے اور75ویں سال کے آغاز کا اعلان،تحریک جدید کے شاملین کی تعداد 5لاکھ سے بڑھ گئی ہے مالی قربانی میں پاکستان اول رہا، سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 7 نومبر 2008ءبمقام بیت المہدی بریڈ فورڈ یو۔کے کاخلاصہ HTML Page
آنکھوں کی ٹھنڈک تبھی حاصل ہو سکتی ہے جب تقویٰ پر چلنے والے ہوں گے اللہ تعالیٰ کی صفت وھّاب کے لغوی معنی اور آیات کریمہ کی روشنی میں اس کی ایمان افروز اور پر معارف تشریح، حقیقی مومن کی یہی نشانی ہے کہ وہ تقویٰ پر قائم ہوتے ہوئے خدا تعالیٰ سے نیک صالح اور پاک اولادکی خواہش کرتا ہے، سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 14 نومبر 2008ءبمقام بیت الفتوح مورڈن لندن کاخلاصہ HTML Page
ہماری منزل مقصود اللہ تعالیٰ کی رضا کا حصول ہے آسمان پر تم اس وقت میری جماعت شمار کئے جاﺅ گے جب سچ مچ تقویٰ کی راہوں پر قدم مارو گے۔ ٹھٹھہ ، کینہ وری، گندہ زبانی ، جھوٹ ،لالچ اور تکبر سب چھوڑ دو، پھر راستبازوں کا معجزہ تمہیں آسمان سے ملے گا۔ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 28 نومبر 2008ءبمقام کیرالہ انڈیا کاخلاصہ HTML Page
خدا تعالیٰ ہی مشکلات دور کرنے اور اپنے بندوں کی صحیح راہنمائی کرنے والا ہے ایک مومن کاکام ہے کہ عالم الغیب سے مدد مانگے ، کسی خواہش میں اپنی پسند کو دخل نہ دے۔ قادیان سمیت تمام دنیا میں بسنے والے احمدیوں کیلئے دعا کریں اللہ تعالیٰ ہر شر سے محفوظ رکھے۔ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 5 دسمبر 2008ءبمقام بھارت کاخلاصہ HTML Page