In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام اردو لائبریری » خطبات » حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ » 1990ء
30 نومبر 1990ء ۔ عبادت میں مزا پیدا کرنے کا سوال سورۂ فاتحہ میں سارے سوالوں کا جواب۔ اپنی لذات کا قبلہ خدا کو بنائیں۔کائنات کی ہر چیز حمد کا باعث ہے۔ عبادت کو حمد سے خالی نہ ہونے دیں۔دعا وہی قبول ہوتی ہے جو قبول ہونے کا حق رکھتی ہے۔ انسانی زندگی کا ہر عمل عبادت میں بدل سکتا ہے۔ عرفان بڑھنے سے نماز میں لذت پیدا ہوتی ہے۔خوف اور صدمے کی حالت ہی حمد کا اصل وقت ہے۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
7 دسمبر 1990ء ۔ حمد کو سمجھنے اور اپنانے کے بعض اور پہلو جانوروں کے ذریعہ خدا کی حمد۔ سمندر کی تہہ میں روشنیوں کا دلکش نظارہ ۔ پرندوں کی آوازوں کی اقسام۔ روحانی دنیا میں پردے بنانے کے مقاصد۔ کائنات میں سب سے اندھا جانور۔خدا کے ذکر کا وسیع تر مضمون (بیت الفضل۔ لندن) PDF
14 دسمبر 1990ء ۔ نمازوں میں کیفیت پیدا کریں سورۂ فاتحہ میں اپنی توفیق کے رنگ بھریں۔ رحمانیت اور رحیمیت کے جلوؤ ںپر غور کریں۔ عجز کی طاقت۔ رحمانیت کی صفت کے بے پناہ جلوے۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
21 دسمبر 1990ء ۔ نماز کا عرفان خدا کی ہستی سے تعلق بڑھانے کا ذریعہ ہے صفت رب العالمین پر غور کریں۔ اپنے اعمال کو ربوبیت کی کسوٹی پر پرکھیں۔ربوبیت کے بعد اپنے اندر رحمانیت کی شان پیدا کریں۔مالک کا صحیح مفہوم۔ مالک بننے کی کوشش کرنا۔خداتعالیٰ کے احکام اور صفات کی پیروی کی ضرورت۔ خدا سے ہر چھوٹی اور بڑی چیز مانگو۔خدا سے اس کا قرب مانگو۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF
28 دسمبر 1990ء ۔ اللہ تعالیٰ کی صفت مالکیت کی وسعت جے توں میرا ہورویں سب جگ تیرا ہو۔ مغضوب اور ضالّین کا خدائی صفات سے تعلق۔ کشف کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کی راہنمائی۔ مذہبی دنیا کا ضائع شدہ مواد۔ خدا کے غضب کا مورد انسان خود بنتا ہے۔ ضالین اور مغضوب علیہم کا فرق۔ سورۃ فاتحہ کی بے مثال وسعت۔ تمام کائنات کا خدا کے حضور جھکنا۔اپنی عبادات میں وسعت پیدا کریں۔ (بیت الفضل۔ لندن) PDF