|
|
|
|
تاریخ احمدیت جلد سوم (3)
حضرت حکیم حافظ حاجی الحرمین مولوی نورالدین صاحب بھیروی ، خلیفۃ المسیح الاوّل ؓ کے عہد خلافت کی جامع اور مستند تاریخ اور آپ کے عظیم الشان اور زندہ جاوید کارناموں کا مفصّل تذکرہ ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 4)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلد چہارم (4)
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی المصلح الموعود ؓ کے سوانح حیات قبل از خلافت اور خلافت ثانیہ کے عظیم الشان تبلیغی، تربیتی اور علمی کارہائے نمایاں اور زریں اسلامی خدمات۔ 1914ء تا 1927ء۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 5)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلد پنجم (5)
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ کی قیادت میں جماعت احمدیہ کے عظیم الشان دینی، اصلاحی اور ملی کارنامے (عمومی واقعات 1928ء سے لے 1931ء) اور تحریک آزادی کشمیر میں جماعت احمدیہ کی سنہری خدمات (از 1914ء تا 1964ء) ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 6)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلد ششم (6)
1932ء سے لے کر 1934ء تک کے پرفتن اور المناک دور ابتلاء کا مفصل جائزہ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 7)
|  |
|
|
|
تاریخ احمدیت جلد ہشتم (8)
تقویم ہجری شمسی کے اجرأ سے لیکر حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الثانی ؓ کے دعویٰ مصلح موعود تک ۔ (1940ء تا 1944ء) ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 9)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلد نہم (9)
تعلیم الاسلام کالج قادیان کے قیام سے لے کرحضرت امیر المومنین سیدنا المصلح الموعود ؓ کی ہجرت پاکستان تک۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 10)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلد دہم (10)
سیدنا المصلح الموعود ؓ کی ہجرت پاکستان سے لیکر مارچ 1948ء کے یادگار اور عظیم الشان جلسہء لاہور تک کے ایمان افروز واقعات۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 11)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلد یازدہم (11)
یورپ کی روحانی فتح کیلئے نئے احمدیہ مشنوں کے قیام سے لیکر ربوہ کے عالمی مرکز کی بنیاد تک۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 12)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلددوازدہم (12)
مشرقِ وسطیٰ میں اُردن مشن کے قیام سے لےکر سیدنا حضرت امیر المومنین المصلح الموعود کی ربوہ میں بغرض رہائش تشریف آوری تک۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 13)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلدسیزدہم (13)
مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ پاکستان کے پہلے سالانہ اجتماع سے لے کر جماعت احمدیہ کے سالانہ جلسہ 1951ء تک۔(پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 14)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلدچہار دہم (14)
1951ء کے سالانہ جلسہء قادیان سے لے کر حضرت سیدنا مصلح موعودؓ کے ایمان افروز اور پُرشوکت پیغام (مورخہ 3 مارچ 1953ء) تک۔۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 15)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلد پانزدہم (15)
1953ء کے ایّام ابتلاء میں پاکستانی احمدیوں کا مثالی نمونۂ صبرورضا اور اس کے عظیم برکات اور تحقیقاتی عدالت کی مفصّل رُوداد۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 16)
|  |
|
تاریخ احمدیت جلد شانزدہم (16)
سواحیلی ترجمہ قرآن کی اشاعت سے لیکر سیدنا حضرت مصلح موعود ؓ کی سفرِ یورپ سے کامیاب مراجعت تک (مئی 1953ء ۔ ستمبر 1955ء)۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 17)
|  |
|
|
|
|
|