سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالٰی کا اختتامی خطاب
اس وقت اس زمانے کی فتح کے لئے الفرقان کا عطاء ہونا ضروری ہے۔ آج جو اتنا عظیم الشان غلبہ احمدیت کو نصیب ہورہا ہے یہ وہم ہے بعض لوگوں کا کہ ہماری کوششوں سے ہم کو مل رہا ہے۔سوفیصد، بلا شک یہ مسیح موعود کی وہ روح القدس بول رہی ہے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو عطا ہوئی تھی۔ (بتاریخ ٢٣ اگست ١٩٩٨ء)