Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)

روحانی خزائن

مجموعہ کتب حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام

وہ خزائن جو ہزاروں سال سے مدفون تھے
اب میں دیتا ہوں اگر کوئی ملے امیدوار

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی تحریر کردہ تمام کتب کا سیٹ ‘‘روحانی خزائن ’’ کے نام سے موسوم ہے جو 23 جلدوں پر مشتمل  ہے ان جلدوں میں سن تالیف و تصنیف کے لحاظ سے کتب کو ترتیب دیا گیا ہے۔

روحانی خزائن کے سیٹ کی ہر جلد میں شامل کتب کا پہلے ایک تعارف و انڈیکس دیا گیا ہے جن کی مدد سے متعلقہ کتاب کے نفس مضمون کو باآسانی سمجھا جاسکتا ہے۔ نیز انڈیکس کی مدد سے حسب ضرورت کسی مطلوبہ حوالہ یا  مضمون کو آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے۔

روحانی خزائن کے سیٹ میں شامل کتب کی تعداد 83 ہے۔ اگر براہین احمدیہ ، ازالہ اوہام، نورالحق اور اربعین کے حصص الگ الگ شمار کئے جائیں تو پھر یہ تعداد 91 بنتی ہے۔ روحانی خزائن کی 23 جلدوں کے کل صفحات گیارہ ہزار سے زائد بنتے ہیں۔

قارئین کو حیات روحانی بخشنے والے اس مجموعہ میں موجود کتب کی زبان اردو، عربی اور فارسی ہے۔

براہین احمدیہ (حصہ اوّل)
روحانی خزائن جلد 1 
براہین احمدیہ (حصہ دوم)
روحانی خزائن جلد 1 
براہین احمدیہ (حصہ سوم)
روحانی خزائن جلد 1 
براہین احمدیہ (حصہ چہارم)
روحانی خزائن جلد 1 
پُرانی تحریریں
روحانی خزائن جلد 2 
سُرمہ چشم آریہ
روحانی خزائن جلد 2 
شحنۂِ حق
روحانی خزائن جلد 2 
سبز اشتہار
روحانی خزائن جلد 2 
فتح اسلام
روحانی خزائن جلد 3 
توضیح مرام
روحانی خزائن جلد 3 
ازالہ اَوہام حصہ اول
روحانی خزائن جلد 3 
ازالہ اَوہام حصہ دوم
روحانی خزائن جلد 3  
اَلْحق مباحثہ لدھیانہ
روحانی خزائن جلد 4  
اَلْحق مباحثہ دہلی
روحانی خزائن جلد 4  
آسمانی فیصلہ
روحانی خزائن جلد 4  
نشانِ آسمانی
روحانی خزائن جلد 4  
آئینہ کمالاتِ اسلام
روحانی خزائن جلد 5  
برکاتُ الدُّعا
روحانی خزائن جلد 6  
حُجة الاسلام
روحانی خزائن جلد 6  
سچائی کا اظہار
روحانی خزائن جلد 6 
جنگ مقدّس
روحانی خزائن جلد 6 
شہادة القرآن
روحانی خزائن جلد 6 
تحفہ بغداد
روحانی خزائن جلد 7 
کرامات الصادقین
روحانی خزائن جلد 7 
حَمامة البشریٰ
روحانی خزائن جلد 7 
نورالحق حصہ اوّل
روحانی خزائن جلد 8 
نورالحق حصہ دوم
روحانی خزائن جلد 8 
اتمام الحجّة
روحانی خزائن جلد 8 
سرّالخلافة
روحانی خزائن جلد 8 
انوارالاسلام
روحانی خزائن جلد 9 
منن الرحمٰن
روحانی خزائن جلد 9  
ضیاءالحق
روحانی خزائن جلد 9 
نورالقرآن نمبر 1
روحانی خزائن جلد 9 
نورالقرآن نمبر 2
روحانی خزائن جلد 9 
معیارالمذاہب
روحانی خزائن جلد 9 
آریہ دھرم
روحانی خزائن جلد 10 
سَت بچن
روحانی خزائن جلد 10 
اِسلامی اُصول کی فلاسفی
روحانی خزائن جلد 10 
انجام آتھم
روحانی خزائن جلد 11  
سراجِ منیر
روحانی خزائن جلد 12 
استفتاء
روحانی خزائن جلد 12 
حجة اللہ
روحانی خزائن جلد 12 
تحفۂ قیصریہ
روحانی خزائن جلد 12 
جلسہٴ احباب
روحانی خزائن جلد 12 
محمود کی آمین
روحانی خزائن جلد 12 
کتاب البریہ
روحانی خزائن جلد 13  
البلاغ
روحانی خزائن جلد 13 
ضرورة الامام
روحانی خزائن جلد 13 
نجم الہدیٰ
روحانی خزائن جلد 14 
رازِ حقیقت
روحانی خزائن جلد 14 
کشف الغطاء
روحانی خزائن جلد 14 
ایّام الصّلح
روحانی خزائن جلد 14  
حقیقة المہدی
روحانی خزائن جلد 14  
مسیح ہندوستان میں
روحانی خزائن جلد 15 
ستارہ قیصرہ
روحانی خزائن جلد 15  
تریاق القلوب
روحانی خزائن جلد 15 
تحفۂ غزنویہ
روحانی خزائن جلد 15 
روئداد جلسۂ دعا
روحانی خزائن جلد 15 
خطبة اِلہامِیّة
روحانی خزائن جلد 16 
لُجَّة النّور
روحانی خزائن جلد 16 
گورنمنٹ انگریزی اور جہاد
روحانی خزائن جلد 17 
تحفۂ گولڑویہ
روحانی خزائن جلد 17 
اَربعین
روحانی خزائن جلد 17 
مجموعہ آمین
روحانی خزائن جلد 17  
اِعجاز المسیح
روحانی خزائن جلد 18 
ایک غلطی کا اِزالہ
روحانی خزائن جلد 18 
دافع البَلاء
روحانی خزائن جلد 18 
نزول المسیح
روحانی خزائن جلد 18 
عصمتِ انبیاءؑ
روحانی خزائن جلد 18 
کشتی نوح
روحانی خزائن جلد 19 
تحفة الندوہ
روحانی خزائن جلد 19 
اِعجاز احمدی
روحانی خزائن جلد 19 
مواہب الرحمٰن
روحانی خزائن جلد 19 
نسیمِ دعوت
روحانی خزائن جلد 19 
سناتن دھرم
روحانی خزائن جلد 19 
تذکرة الشہادتین
روحانی خزائن جلد 20 
سیرت الاَبدال
روحانی خزائن جلد 20 
لیکچر لاہور
روحانی خزائن جلد 20 
اسلام (لیکچر سیالکوٹ)
روحانی خزائن جلد 20 
لیکچر لدھیانہ
روحانی خزائن جلد 20 
رسالہ الوصیت
روحانی خزائن جلد 20 
چشمۂ مسیحی
روحانی خزائن جلد 20 
تجلّیاتِ الٰہیہ
روحانی خزائن جلد 20 
قادیان کے آریہ اور ہم
روحانی خزائن جلد 20 
براہین احمدیہ حصہ پنجم
روحانی خزائن جلد 21 
حقیقة الوحی
روحانی خزائن جلد 22 
چشمۂ معرفت
روحانی خزائن جلد 23 
پیغام صلح
روحانی خزائن جلد 23 

فہرست کتب برائے ڈاؤن لوڈ

  • روحانی خزائن جلد 1 براہین احمدیہ (چہار حصص)
  • روحانی خزائن جلد 2 پُرانی تحریریں، سُرمہ چشم آریہ، شحنۂِ حق، سبز اشتہار
  • روحانی خزائن جلد 3 فتح اسلام، توضیح مرام، ازالہ اَوہام
  • روحانی خزائن جلد 4 اَلْحق مباحثہ لدھیانہ، اَلْحق مباحثہ دہلی، آسمانی فیصلہ، نشانِ آسمانی، ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات
  • روحانی خزائن جلد 5 آئینہ کمالاتِ اسلام
  • روحانی خزائن جلد 6 برکاتُ الدُّعاء، حُجة الاسلام، سچائی کا اظہار، جنگ مقدّس، شہادة القرآن
  • روحانی خزائن جلد 7 تحفہ بغداد، کرامات الصادقین، حَمامة البشریٰ
  • حَمامة البشریٰ (اُردو ترجمہ)
  • تحفہ بغداد، کرامات الصادقین، ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین (اُردو ترجمہ)
  • روحانی خزائن جلد 8 نورالحق ہر دو حصہ، اتمام الحجّة، سرّالخلافة
  • اتمام الحجّة (اُردو ترجمہ)
  • سرّالخلافة (اُردو ترجمہ)
  • روحانی خزائن جلد 9 انوارالاسلام، منن الرحمٰن، ضیاءالحق، نورالقرآن ہر دو حصہ، معیارالمذاہب
  • روحانی خزائن جلد 10 آریہ دھرم، سَت بچن، اِسلامی اُصول کی فلاسفی
  • روحانی خزائن جلد 11 انجام آتھم
  • روحانی خزائن جلد 12 سراجِ منیر، استفتاء اُردو، حجة اللہ، تحفۂ قیصریہ، محمود کی آمین، سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب
  • روحانی خزائن جلد 13 کتاب البریہ، البلاغ، ضرورة الامام
  • روحانی خزائن جلد 14 نجم الہدیٰ، رازِ حقیقت، کشف الغطاء، ایّام الصّلح، حقیقة المہدی
  • روحانی خزائن جلد 15 مسیح ہندوستان میں، ستارہ قیصرہ، تریاق القلوب، تحفۂ غزنویہ، روئداد جلسۂ دعا
  • روحانی خزائن جلد 16 خطبة اِلہامِیّة، لُجَّة النّور
  • خطبة اِلہامِیّة (اُردو ترجمہ)
  • لُجَّة النّور (اُردو ترجمہ)
  • روحانی خزائن جلد 17 گورنمنٹ انگریزی اور جہاد، تحفۂ گولڑویہ، اَربعین
  • روحانی خزائن جلد 18 اِعجاز المسیح، ایک غلطی کا اِزالہ، دافع البَلاء، اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ، نزول المسیح، گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ عصمتِ انبیاءؑ
  • اِعجاز المسیح (اُردو ترجمہ)
  • الہدیٰ (اُردو ترجمہ)
  • روحانی خزائن جلد 19 کشتیءنوح، تحفة الندوہ، اِعجاز احمدی، ریویو بر مباحثہ بٹالوی و چکڑالوی، مواہب الرحمٰن، نسیمِ دعوت، سناتن دھرم
  • مواہب الرحمٰن (اُردو ترجمہ)
  • روحانی خزائن جلد 20 تذکرة الشہادتین، سیرت الاَبدال، لیکچر لاہور، اسلام (لیکچر سیالکوٹ)، لیکچر لدھیانہ، الوصیت، چشمۂ مسیحی، تجلّیاتِ الٰہیہ، قادیان کے آریہ اور ہم، احمدی اور غیر احمدی میں کیا فرق ہے؟
  • (اُردو ترجمہ) تذکرة الشہادتین مع علامات القرمین
  • سیرۃ الابدال (اُردو ترجمہ)
  • روحانی خزائن جلد 21 براہین احمدیہ حصہ پنجم
  • روحانی خزائن جلد 22 حقیقة الوحی
  • الاستفتاء ضمیمہ حقیقة الوحی (اُردو ترجمہ)
  • روحانی خزائن جلد 23 چشمۂ معرفت، پیغام صلح

  • اصلی نشر (ایڈیشن ۱۹۸۴ء)

  • روحانی خزائن ۔ اصلی نشر۔ آن لائن
  • فہرست کتب برائے ڈاؤن لوڈ