یہود، نصاریٰ اور مسلمانوں کی بہت بڑی جماعت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ عیسیٰؑ دوبارہ تشریف لائیں گے، مگر جماعت احمدیہ مرزا غلام احمد ؑ کو عیسیٰ مانتی ہے ، اس کی کوئی ٹھوس دلیل ارشاد فرمائیے ۔
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کے ساتھ مجلس عرفان، ۸ دسمبر ۱۹۹۶