جب کسی کو دوسرے کےمسلمان ہونے یا نہ ہونےکا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں تو حضرت مرزا ناصر احمد ؒ کو قومی اسمبلی میں پیش ہونے کی کیا ضرورت تھی؟ (قومی اسمبلی میں ختم نبوت پر تو سوال ہوا ہی نہیں تھا)
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کے ساتھ مجلس عرفان، ۸ دسمبر ۱۹۹۶