کیا حضرت مسیح موعود ؑ اور مہدی ؑ ایک ہی وجود ہوں گے جب کی احادیث میں آیا ہے کہ ابن مریم کا نزول بیت المقدس میں ہوگا اور مہدیؑ بنی فاطمہ کی اولاد سے ہوں گے اور مکہ میں پیدا ہوں گے۔
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کے ساتھ مجلس عرفان، ۱۵ مارچ ۱۹۹۸