In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes. June 29th 2011.
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence
Q1 @ 01:35
ڈائمنڈ پر زكوٰة كیوں نہیں ہے؟ Diamond
عموماً دیكھا گیا ہے كہ امام جس جگہ كھڑا ہوكر نماز پڑھاتا ہے، سنتیں یا وتر یا نوافل ادا كرنے كے لئے عام طور پر اُس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں۔ سنت و حدیث كی روشنی میں اس كی كیا حقیقت ہے اور كیا ضروری ہے؟
كیا جمعہ كی سنتیں ادا كرنے كے لئے ضروری ہے كہ پہلی اذان ہوچكی ہو؟
كیا عورت امامت كرواسكتی ہے؟
كیا اكیلے نماز جنازہ پڑھی جاسكتی ہے؟
چھوڑی ہوئی سنتیں نماز باجماعت كے بعد كس ترتیب سے ادا كرنی چاہئیں؟
اگر كوئی بچہ خدانخواستہ مردہ پیدا ہو تو اس كے جنازہ كے بارہ میں كیا ہدایت ہے؟
نماز عصر كے بعد كوئی نماز پڑھنا منع ہے كیا یہ حكم نماز جنازہ پر بھی لاگو ہوتا ہے؟
كیا جوتیوں سمیت نماز جنازہ ادا كرنا درست ہے؟