In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
A discussion programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Recorded Dec 22, 2010. Questions of this program are listed below the video:
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence
Following questions were asked in this program. The start time of each question in this video are mentioned below.
Q1 @ 02:50 - Are there any conditions of observing Salat? (e.g. time, cleanliness, clothing, direction to Qiblah, Niyyah ~ intention)
كیا نماز ادا كرنے كے لئے كچھ شرائط ہیں؟
كیا نماز كسی بھی وقت پڑھی جاسكتی ہے، یا كوئی معین اوقات ہیں اور ممنوعہ اوقات بھی ہیں؟
بعض لوگوں میں یہ خیال كہ تین فرض نمازیں ہیں، اس كا پس منظر اور حقیقت كیا ہے؟
فجر سے پہلے تہجد كی نماز كس وقت تك پڑھی جاسكتی ہے؟ اور كیا تجہد كے لئے سونا ضروری ہے؟
اگر كسی نے اپنے وتر تہجد كے لئے چھوڑ ركھے ہیں لیكن اگر وہ اُٹھ نہیں سكا كہ وتر كی ادائیگی كرسكے تو اس كے لئے كیا صورت ہوسكتی ہے؟
اگر كوئی عشاٴ كی نماز وقت مقررہ پر نہیں پڑھ سكا تو عشاٴ كی نماز كب تك پڑھی جاسكتی ہے؟
نماز باجماعت كی بہت اہمیت ہے۔ اگر كوئی شخص نماز عصر كے وقت جبكہ عصر كی باجماعت نماز ہورہی مسجدآئے اور اس كی ظہر كی نماز ابھی رہتی ہے اس صورت میں اسے كیا كرنا چاہئیے؟ كیا باجماعت نماز میں شامل ہو یا پہلے ظہر كی نماز ادا كرے اور ترتیب كا خیال ركھنا ضروری ہے؟
كیا نماز باجماعت كے لئے كسی كا انتظار كیا جاسكتا ہے؟ مقتدیوں كا یا امام كا؟
بعض دنیا كے حصّوں میں غیر معمولی اوقات ہیں جہاں دن اور رات كا آپس میں اتنا فرق ہے كہ ١٢ گھنٹے كا دن نہیں ہے، مثلاً ناروے وغیرہ، ان علاقوں میں پھر كس طرح نمازوں كا وقت مقرر كیا جاسكتا ہے؟