بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 47

Fiqahi Masail #47, Marriage Issues

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.

Introductory Remarks about Husband and Wife Relationship

Q1 04:00

میرا نکاح ہوچکا ہے اور رخصتی ابھی نہیں ہوئی تو کیا میں اپنے میاں سے مل سکتی ہوں؟

Q2 05:24

کیا رشتہ کرتے ہوئے یہ بات جائز ہے کہ انسان ذات، برادری وغیرہ بھی دیکھے؟

Q3 10:52

کیا شادی اس غرض سے ہے کہ مرد عورت کی ضروریات فراہم کرے؟ اگر عورت خود کفیل ہے تو کیا اسے اجازت ہے کہ وہ شادی نہ کرے؟

Q4 20:25

اگر کوئی عورت خلع کے لئے درخواست دے اور اس کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہو جس کے تمام اخراجات خاوند اس عورت کو ادا کررہا ہو تو کتنے عرصہ تک وہ عورت اس بچہ کی نگہداشت کرے گی؟ بعد میں اگر خاوند اس بچہ کو واپس لینا چاہے تو کس عمر میں لے سکتا ہے؟ اس طرح واپسی کے لئے طریقہ کار کیا ہے؟