In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
Recorded Jan 5, 2011. Questions of this program are listed below the video:
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence
Q1 @ 01:48
اگر گھر میں خاوند اور بیوی صرف دو فرد ہیں اور خاوند کسی وجہ سے نماز نہیں پڑھا سکتا۔تو کیا اس صورت میں بیوی امام ہو سکتی ہے؟
اگر ظہر کی سنتیں انسان فرض نماز سے پہلے ادا نہیں کر سکا۔ وہ ایسے وقت پر پہہنچا ہے کے جماعت کھڑی ہو چکی ہو۔ تو بعد میں پہلے والی چار سنتوں کے ادا کرنے کا طریق کیا ہو گا۔؟
عصر کے بعد مغرب تک کوئی نماز ادا نہیں کی جا سکتی۔ لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ مغرب کی نماز سے پہلے نوافل ادا کر رہے ہوتے ہیں، تووہ کونسے نوافل ہیں اور اس بات کا جواز کس طرح نکلتا ہے؟
اگر جلدی کی وجہ سےاس ڈر سے کہ نماز کھڑی ہے اور چھوٹ نہ جائے اس جلدی کی وجہ سے تیمم کیا جا سکتا ہے؟
نماز میں ہاتھ کس جگہ اور کس طرح باندھنے چاہیئیں؟۔
اگر کسی کو دعائے استخارہ نہیں آتی، تو کیا وہ دعائے استخارہ نہ آنے کی وجہ سے استخارہ نہیں کر سکتا؟
نمازکے لیے لباس کیسا ہونا چاہۓ اور جسم کا کتنا حصہ ڈھانپا ہوا ہونا ضروری ہے؟
اگر کسی کو نماز کے دوران چھینک آجائے تو کیا اسے الحمد لله کہنا چاہیے؟
دیکھا گیا ہے کہ بعض نو جوان سنتوں کی ادائیگی میں سستی کرتے ہیں ۔وہ سمجھتے ہیں کہ اصل نماز فرض نماز ہی ہےاور سنتیں ضروری نہیں ہیں۔
اگر نماز باجماعت ہو رہی ہے اور کوئی شخص مشکل سے رکوع کی حالت میں شامل ہوا ہے۔اور رکوع کے بھی آخر میں جبکہ امام کھڑا ہو چکا ہے تو ایسی صورت میں اس کی یہ رکعت شمار ہوگی یا وہ اسے دوبارہ پڑھے گا؟
رکوع میں شامل ہونے کے لیے کیا انسان جلدی کر سکتا ہے۔بعض لوگ رکوع میں شامل ہونے کے لیے بھاگ کر آتےہیں؟