In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence Marriage
Q1 @ 02:00
اگر شادی کے بعد ایک جوڑے میں علیحدگی ہوجائے اور کچھ عرصہ بعد وہ دوبارہ ازدواجی زندگی میں اکٹھا ہونا چاہیں تو کیا اُن کو دوبارہ نکاح کرنا ہوگا؟
استخارہ سے اگر کسی بات کا پتہ چل جانا ضروری نہیں ہے تو کیا پھر استخارہ نہیں کرنا چاہئیے؟
براہ کرم خلع کے قوائد و ضوابط کے بارہ میں بتادیں۔