In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
Recorded Jan 12, 2011. Questions of this program are listed below the video:
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence
Q1 @ 01:41
کیا نماز کے بعد اسی وقت سنتیں ادا کرنا ضروری ہے، یا ان کی ادائیگی میں کوئی وقفہ بھی ڈالا
جا سکتا ہے؟
نماز میں سر ڈھانپنا ضروری ہے اوراگر ہے تو کس حد تک ضروری ہے؟
اگر انسان کسی بڑی مسجد میں نماز پڑھ رہا ہے اور اگلی صفوں میں کھڑا ہے اور کسی وجہ سے اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے تو ایسی صورتحال میں اسے کیا کرنا چاہیے؟
کیا فجر کی اذان کے دوران تہجد کے نوافل ادا کیے جا سکتے ہیں؟
اگر جماعت ہو رہی ہے اور اور آگے والی صفیں مکمل ہو چکی ہیں تو بعد میں آنے والا کہاں کھڑا ہو۔دایئں جانب یا بایئں یا درمیان میں کھڑا ہو اور اکیلا ہی کھڑا ہو جائے یا کسی اور کے آنے انتظار کرے کہ اسے اپنے ساتھ ملا کر کھڑا ہو؟
آجکل بعض دفعہ لباس پر اعتراض کیا جاتا ہے خاص کر جو نوجوان مسجد میں ایسی شرٹس پہن کر آتے ہیں جن پر کسی کھلاڑی یا جانور کی تصویر بنی ہوتی ہےتو کیا ایسا لباس پہنکر نماز پڑھنا جائز ہے۔
احمدی گھرانوں میں خلفاۓ سلسلہ کی تصاویر لگی ہوتی ہیں تواس صورت میں کہ ایک کمرہ میں جہاں یہ تصاویر لگی ہیں وہاں نماز پڑھنے کے بارہ میں کیا ارشاد ہے۔
سجدہ سہو كیا ہے؟ اور كن حالات میں یہ كرنا ضروری ہے؟
جرابوں پر مسح كرنے میں كیا حكمت ہے؟ اور مسح كرنے كا طریق كیا ہے؟