In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
A discussion programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Questions of this program are listed below the video:
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence
Q1 @ 02:16
مسجد کا گھر سے فاصلہ50 سے 60 میل ہے(اوربہت زیادہ چلنا بھی بڑتا ہے) تو کیا گھر والے اکھٹے ہو کر گھر میں ہی نماز جمعہ ادا کر سکتے ہیں؟
چاشت کی نماز کا کیا وقت ہے؟
کیا صدقے کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال ہو سکتی ہے؟
کتنا فاصلہ سفر شمار ہوتا ہے؟
ایک حائضہ عورت قرآن کریم کپڑے میں پکڑ کر یا دستانے پہن کر بچوں کوپژھا سکتی ہے؟
کیا جمعہ میں خطبہ ثانیہ کے دوران سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں۔ اور نماز جمعہ کی سنتیں ادا کرنے کا درست وقت اور تعداد کیا ہے؟
اگر عورت نے اپنے مخصوص ایام میں ایک لبلس ایک یا دو بار چند لمحوں کے لیے پہنے ہوں تو کیا اسی لباس کو مخصوص ایام کے بعد پہن کر نماز ادا کر سکتی ہے؟
اگر ظہر اور عصر کی نماز کسی مصروفیت کیوجہ سے رہ جائے تو کیا اسے مغرب یا عشاء کیساتھ ادا کیا جا سکتا ہے؟