In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
Recorded February 2nd, 2011. A discussion programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Questions of this program are listed below the video:
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence
Q1 @ 02:32
کیا عورت اور مرد کے نماز پڑھنے کے طریق میں فرق ہے۔ اگر ہے تو کیا یہ احادیث سے ثابت ہیں؟
نماز کیلئے صفحیں کس طرح ہونی چاہئیں، صحیح کھڑے ہونے کی جگہ کون سی ہیں؟
عورتوں کیلئے نماز میں بالوں کا کس قدر حصّہ ڈھانکنا ضروری ہے؟
بعض اوقات لوگ کرسیوں پربیٹھ کر رکوع اور سجدہ کرتے ہیں اور پھر سجدے کے بعد کھڑے ہوجاتے ہیں جس سے صفحیں آگے پیچھے ہو جاتی ہیں اور کندھے سے کندھا نہیں ملتا ایسی حالت میں کیا کرنا چاہیئے؟
ایّام مخصوصا (حیض کے دنوں میں) عورتوں کو نماز اور قران پڑھنے کی اجازت نہیں ہے لیکن کیا وہ مذہبی کتابوں کا مطالعہ کر سکتی ہیں جس میں قرانی آیات وغیرہ لکھی ہوں؟
انسان نے جنبی حالت میں جو كپڑے پہنے ہوں اور ان پر كوئی گندگی وغیرہ نہ لگی ہو تو كیا نہا كر وہی كپڑے پہن كر نماز ادا كرسكتا ہے؟