In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
Recorded Feb 8th, 2011. Questions of this program are listed below the video:
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence
Q1 @ 2:30
نماز خوف كیا ہے؟ اور كیا پاكستان كے موجودہ حالات میں پاكستان كے احمدیوں پر اس كا اطلاق ہوسكتا ہے؟
جب سورج عین سر پر ہو تو كوئی نماز ادا نہیں كی جاتی۔ تو كیا جمعہ كے روز بھی ایسا كرنا ضروری ہے؟
كیا محرم عورتیں ساتھ كھڑی ہوكر نماز ادا كرسكتی ہیں؟
كیا نماز تہجد كے لئے سونا ضروری ہے؟
كیا كسی حدیث سے معلوم ہوتا ہے كہ اذان كے دوران باتیں كرنا گناہ ہے؟
اگر میاں بیوی دو افراد ہوں اور اگر میاں كی ایسی حالت ہو كہ وہ كھڑے ہوكر نماز نہیں پڑھا سكتا تو كیا وہ كرسی پر بیٹھ كر امامت كراسكتا ہے؟