In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes. February 16th, 2011.
Tags: Fiqahi Masail Jurisprudence Namaz Eid Milad-un-Nabi
ربیع الاول كے حوالہ سے پروگرام كے آغاز میں تمہید اور سوال
Q1 @ start
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم كی پیدائش كے دن كے حوالہ سے عید میلادالنبی ؐ كس حد تك ضروری ہے اور قرآن و حدیث كی روشنی میں اسلامی تعلیمات كے اندر رہتے ہوئے كس طرح منایا جاسكتا ہے؟
جماعت احمدیہ كا سیرة النبی ؐ كے حوالہ سے پروگرام كا كیا طریق ہے؟ اور جماعت كس طرح اس كا انتظام كرتی ہے؟
تمباكو نوشی كے بعد كیا حالت وضو میں فرق آتا ہے؟
كیا سفر كی حالت میں نماز قصر ادا كی جاتی ہے؟ كیا كوئی ایسی صورت ہے كہ سفر میں نماز قصر نہ ہو؟
كیا بیماری كی حالت میں نماز مختصر كی جاسكتی ہے؟
اگر كوئی شخص جمعہ كے روز نماز كے دوران شامل ہو اور خطبہ بھی نہ سن سكے اور سنتیں بھی ادا نہ كی ہوں تو اس كا كیا كرنا چاہیئے؟
جمعہ كے روز خطبہ كے دوران كیا صفوں میں بیٹھنا ضروری ہے؟