بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 71

Fiq’hi Masail #71, Ramadhan ul Mubarak

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

A note about Ramadhan 0:35

Q1 7:00

کیا تین یا چار رکعت نماز میں دو رکعت کے بعد سورة فاتحہ کے ساتھ کچھ قرآنی آیات یا سورة پڑھنا ضروری ہے؟

Q2 7:50

کیا حائضہ عورت جو قرآنی دعائیں اُسے یاد ہیں وہ پڑھ سکتی ہیں؟

Q3 9:45

کیا حائضہ عورت بچوں کو قرآن کریم پڑھا سکتی ہے؟

Q4 11:16

اگر کسی کا چندہ دینا باقی ہو اور رمضان کا فدیہ بھی دینا ہو تو کیا چندہ دینا چاہئیے یا فدیہ؟

Q5 12:40

اگر کوئی ایسا علاج ہو جس میں صبح و شام دوائی کھانی پڑے تو کیا وہ مریض کے زمرے میں آئیں گے؟ اگر سفر کے دوران ایک دین قیام ہو تو کیا روزہ رکھا جائے؟

Q6 16:32

کیا حائضہ عورت انٹرنیٹ پر قرآن کریم پڑھ سکتی ہے؟

Q7 17:10

کیا فدیہ کا ثواب روزے رکھنے سے کم ہے؟ کیا اسلام سے پہلے روزے اسی طرح تھے؟

Q8 19:45

انتہائی شمالی علاقہ جات میں جہاں سورج غروب نہیں ہوتا وہاں روزہ کے اوقات کا تعین کیسے کیے جائے؟

Q9,10 24:00

جو شخص روزانہ کام کی غرض سے سفر پر جاتا ہو تو کیا وہ قصر نماز پڑھے گا؟

اگر کسی عورت نے روزہ رکھا ہوا ہے اور مخصوص ایام شروع ہو جائیں ۔ اور شوال کے روزے کیا رمضان کے چھٹے ہوئے روزوں کی جگہ رکھے جاسکتے ہیں۔

Q11 28:10

تہجد کی نماز الگ پڑھنی چاہیئے یا جماعت کے ساتھ؟

Note 29:10

انتہائی شمالی علاقہ جات کے بارے میں۔