بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 82

Fiqa’hi Masail #82

Q1 3:05

میں نے سنا ہے کہ کئی سال پہلے رواج تھا کہ حق مہر کی رقم شادی سے پہلے ہی لڑکی والوں کو دے دی جاتی تھی، تاکہ وہ اس رقم سے جہیز وغیرہ بنانے میں مدد لے سکیں۔ کیا اسلامی لحاظ سے یہ طریق درست ہے؟

Q2 6:00

اگر انسان پر غسل کرنا واجب ہو لیکن وہ بھول کر بغیر غسل کے نماز ادا کرلے اور نماز کا وقت بھی گزر چکا ہو اُس کے بعد یاد آئے تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟

Q3 8:40

کیا وضو کرنے کے بعد کوئی چیز کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر نہیں تو کس حد تک کھانے پینے کی اجازت ہے؟

Q4 10:50

نماز کے دوران قعدہ پر بیٹھنے کا صحیح طریق کیا ہے؟ نیز کیا دو رکعت کے بعد بیٹھنے اور آخری رکعت میں بیٹھنے میں کوئی فرق پایا جاتا ہے؟

Q5 20:50

ایک بڑی عمارت میں کس حد دور تک لوگ ساؤنڈ سسٹم کے ساتھ امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

Q6 25:25

نیت نماز کے بارے میں کہ وہ کیا ہے یا نہیں؟ کیا نماز سے پہلے یا نماز کے آغاز میں پڑھنی، اس بارے میں وضاحت فرمادیں۔