بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 12

Fiqahi Masail #12

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

Q1 02:15

اگر نماز كا وقت تنگ ہو تو كیا سیدھی سڑك پر جاتے ہوئے جہاں گاڑی روكی نہ جاسكتی ہو تو كار چلاتے ہوئے نماز پڑھی جاسكتی ہے؟

Q2 10:20

نماز مغرب و عشاٴ جمع كركے پڑھنے كے بارے میں سوال كہ اگر بھول جائے اور عشاٴ پڑھنے كے بعد خیال آئے كہ مغرب پڑھنے سے رہ گئی ہے تو كیا كرنا چاہئیے؟

Q3 15:10

كیا حیض كے دنوں نماز كے علاوہ دوسری اغراض كے لئے عورت مسجد میں جاسكتی ہے جیسے كوئی اجلاس وغیرہ میں شركت كے لئے؟

Q4 18:19

اگر جمعہ پر خواتین كے كمرہ یا ہال میں اگر ایك ہی خاتون ہو تو كیا ان كا اكیلے نماز پڑھنا درست ہے؟

Q5 21:09

كیا وضو كے بغیر قرآن كریم كی تلاوت جائز ہے؟