بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 89

Fiqa’hi Masail #89

Q1 1:30

کسی نے ہم سے کچھ رقم اُدھار لی ہے اور بدلے میں اپنی زمین ہمارے پاس گروی رکھی ہے ۔ عرصہ چار سال کے بعد وہ رقم واپس کرکے اپنی زمین واپس لے لیں گے۔ اس دوران ہم زمین کاشت کریں گے۔ کیا اسلامی نقطہ نظر سے ایسا کرنا درسے ہے؟

Q2 7:10

کیا سورۃ فاتحہ کی تلاوت بعد جو کوئی اور سورۃ پڑھی جاتی ہے اُس میں سورۃ فاتحہ کو دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟

Q3 10:47

زینت کے لئے عورتیں کے بال کٹوانے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟

Q4 12:22

اسلام میں شراب کا استعمال حرام ہے لیکن بازار میں جو پرفیوم یا دوائیں ملتی ہیں وہ الکوحل میں بنی ہوتی ہیں۔ اُن کے استعمال کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔

Q5 18:30

اگر کتا کپڑوں کو چھو جائے تو کیا ان کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھی جاسکتی ہے؟