In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.
Muslims who believe in the Messiah, Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as)
Tags: Fiqahi Masail Prayers
@ 0:25
دعا
کیا امت کے معروف بزرگان اور اولیأ کی قبروں پر دعا کرنی چاہیے؟ حضرت مسیح موعود ؑ اور آپ کے خلفأ کرام کی سنت کی روشنی میں بیان۔
کیا وجہ ہے کہ کسی کی فوتگی پر جب ہاتھ اٹھا کر فاتحہ خوانی کی جاتی ہے تو احمدی اس میں شریک نہیں ہوتے؟
دعا کرنا یا کرانا اچھی چیز ہے تو پھر نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے میں کیا حرج ہے؟