بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 13

Fiqahi Masail #13

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. March 16th, 2011.

Q1 01:19

اگر چار ركعت والی نماز میں دو ركعت كے بعد تشہد پر بیٹھنا بھول جائیں اور تیسری ركعت كے لئے كھڑے ہوجائیں تو كیا نماز دوبارہ شروع كرنی چاہئیے یا جاری ركھنی چاہئیے؟

Q2 05:00

اگر مسجد پہنچنے پر باجماعت نماز ہورہی ہو اور پچھلی نماز ابھی رہتی ہو تو كیا كرنا چاہیئے؟

Q3 07:55

سنت مؤكدہ اور غیر مؤكدہ كی ادائیگی میں كیا كوئی فرق ہے؟

Q4 08:40

اگر نماز كے دوران كسی ہنگامے كی آواز سنائی دےتو كیا ایسی حالت میں نماز توڑی جاسكتی ہے؟

Q5 11:00

اگر نماز كی كسی ركعت میں سورة فاتحہ انسان پڑھنا بھول جائے تو كیا دوبارہ نماز پڑھنی چاہئیے یا سجدہ سہو كرے گا؟

Q6 12:05

سورة فاتحہ كی بعد كی سورة كیا امام كے پیچھے دہرائی جاسكتی ہے یا دہرانی چاہئیے؟

Q7 15:55

كیا اپنے گھر میں قبلہ كی طرف پاؤں كركے سو سكتے ہیں؟

Q8 17:15

كیا نہاتے ہوئے مسنون دعائیں یا درود شریف پڑھا جاسكتا ہے؟

Q9 19:55

نماز پڑھتے ہوئے تسبیحات كرتے ہوئے آواز كتنی بلند ہوسكتی ہے؟

Q10 25:37

اگر مسجد میں ایك نماز باجماعت ہوچكی ہے تو كیا وہ نماز دوبار مسجد میں باجماعت ادا كی جاسكتی ہے؟