اگرحضرت عیسیٰ ؑ کشمیر میں دفن ہیں تو وہ وہاں کیسے پہنچے؟ جو قرآن میں حضرت عیسیٰ ؑ کے متعلق رفع کا لفظ آیا ہے کیااس کا مطلب درجہ کی بلندی ہے یا واقعی آسمان پر اٹھا لیے گئے ؟
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کے ساتھ مجلس عرفان، ۳ دسمبر ۱۹۹۵