آپ پر اور آپ کی جماعت پر الزامات لگائے جاتے ہیں کہ آپ پاکستان کے خیر خواہ نہیں؟ مسئلہ کشمیر پر بیان۔
حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان ؓ نے عربوں کی اتنی خدمت کی اور وہ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ تھے۔
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کے ساتھ مجلس عرفان، ۳ دسمبر ۱۹۹۵