The Holy Quran 12:4 – Yusuf (یُوْسُفَ)
نَحۡنُ نَقُصُّ عَلَیۡکَ اَحۡسَنَ الۡقَصَصِ بِمَاۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ ٭ۖ وَاِنۡ کُنۡتَ مِنۡ قَبۡلِہٖ لَمِنَ الۡغٰفِلِیۡنَ ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
We narrate unto thee the most beautiful narration by revealing to thee this Qur’an, though thou wast, before this, of those not possessed of requisite knowledge.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ہم نے جو یہ قرآن تجھ پر وحی کیا اس کے ذریعہ ہم تیرے سامنے ثابت شدہ تاریخی حقائق میں سے بہترین بیان کرتے ہیں جبکہ اس سے پہلے (اس بارہ میں) تُو غافلوں میں سے تھا۔