The Holy Quran 12:87 – Yusuf (یُوْسُفَ)

قَالَ اِنَّمَاۤ اَشۡکُوۡا بَثِّیۡ وَحُزۡنِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ وَاَعۡلَمُ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He replied, ‘I only complain of my sorrow and my grief to Allah, and I know from Allah that which you know not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا میں تو اپنے رنج واَلَم کی صرف اللہ کے حضور فریاد کرتا ہوں اور اللہ کی طرف سے میں وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔