The Holy Quran 16:6 – An-Nahl (النَّحْلِ)

وَالۡاَنۡعَامَ خَلَقَہَا ۚ لَکُمۡ فِیۡہَا دِفۡءٌ وَّمَنَافِعُ وَمِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۪۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the cattle too He has created; you find in them warmth and other uses; and some of them you eat.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور مویشیوں کو بھی اس نے پیدا کیا تمہارے لئے ان میں گرمی حاصل کرنے کے سامان ہیں اور بہت سے فوائد ہیں اور ان میں سے بعض کو تم کھاتے (بھی) ہو۔