The Holy Quran 17:68 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَاِذَا مَسَّکُمُ الضُّرُّ فِی الۡبَحۡرِ ضَلَّ مَنۡ تَدۡعُوۡنَ اِلَّاۤ اِیَّاہُ ۚ فَلَمَّا نَجّٰٮکُمۡ اِلَی الۡبَرِّ اَعۡرَضۡتُمۡ ؕ وَکَانَ الۡاِنۡسَانُ کَفُوۡرًا ﴿۶۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when harm touches you on the sea, all those whom you call upon, except Him, become lost to you. But when He brings you safe to land, you turn aside; and man is very ungrateful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب تمہیں سمندر میں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اُس کے سوا ہر وہ ذات جسے تم بلاتے ہو ساتھ چھوڑ جاتی ہے۔ پھر جب وہ تمہیں خشکی کی طرف بچا کر لے جاتا ہے تو تم (اُس سے) اِعراض کرتے ہو۔ اور انسان بہت ہی ناشکرا ہے۔