The Holy Quran 18:66 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
فَوَجَدَا عَبۡدًا مِّنۡ عِبَادِنَاۤ اٰتَیۡنٰہُ رَحۡمَۃً مِّنۡ عِنۡدِنَا وَعَلَّمۡنٰہُ مِنۡ لَّدُنَّا عِلۡمًا ﴿۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then found they one of Our servants upon whom We had bestowed Our mercy, and whom We had taught knowledge from Ourself.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک عظیم بندے کو پایا جسے ہم نے اپنی طرف سے بڑی رحمت عطا کی تھی اور اُسے خود اپنی جناب سے علم بخشا تھا۔