The Holy Quran 20:124 – TaHa (طٰہٰ)
قَالَ اہۡبِطَا مِنۡہَا جَمِیۡعًۢا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ فَاِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ مِّنِّیۡ ہُدًی ۬ۙ فَمَنِ اتَّبَعَ ہُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَلَا یَشۡقٰی ﴿۱۲۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He said, ‘Go forth, both of you, from here, some of you being enemies of others. And if there comes to you guidance from Me, then whoso will follow My guidance, he will not go astray, nor will he come to grief.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا تم دونوں سب ساتھیوں سمیت اس میں سے نکل جاؤ اس حال میں کہ تم میں سے بعض بعض کے دشمن ہو چکے ہیں۔ پس لازم ہے کہ جب بھی میری طرف سے تم تک ہدایت آئے تو جو میری ہدایت کی پیروی کرے گا تو نہ وہ گمراہ ہو گا اور نہ بدنصیب۔