بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

[20:98]

قَالَ فَاذۡہَبۡ فَاِنَّ لَکَ فِی الۡحَیٰوۃِ اَنۡ تَقُوۡلَ لَا مِسَاسَ ۪ وَ اِنَّ لَکَ مَوۡعِدًا لَّنۡ تُخۡلَفَہٗ ۚ وَ انۡظُرۡ اِلٰۤی اِلٰـہِکَ الَّذِیۡ ظَلۡتَ عَلَیۡہِ عَاکِفًا ؕ لَنُحَرِّقَنَّہٗ ثُمَّ لَنَنۡسِفَنَّہٗ فِی الۡیَمِّ نَسۡفًا ﴿۹۸﴾

English
Moses said, “Go away. It shall be thine to say throughout thy life, ‘Touch me not;’ and there is a promise of punishment for thee which shall not fail to be fulfilled about thee. Now look at thy god of which thou hast become a devoted worshipper. We will certainly burn it and then scatter it away into the sea.”
اُردو
اس نے کہا پس چلا جا۔ یقیناً تیرے لئے زندگی بھر یہی کہنا ہے کہ ”ہرگز نہیں چُھونا“۔ اور یقیناً تیرے لئے ایک مقررہ وقت کا وعدہ ہے جس کی تُجھ سے خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔ اور اپنے اس معبود کی طرف نظر کر جس کے حضور تُو بیٹھا رہا۔ ہم ضرور اُسے بھسم کردیں گے پھر اُسے سمندر میں اچھی طرح بکھیر دیں گے۔

[20:99]

اِنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمُ اللّٰہُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ وَسِعَ کُلَّ شَیۡءٍ عِلۡمًا ﴿۹۹﴾

English
Your God is only Allah, beside Whom there is no God. He embraces all things in his knowledge.
اُردو
یقیناً تمہارا معبود صرف اللہ ہی ہے جس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ وہ علم کے لحاظ سے ہر چیز پر حاوی ہے۔

[20:100]

کَذٰلِکَ نَقُصُّ عَلَیۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ مَا قَدۡ سَبَقَ ۚ وَ قَدۡ اٰتَیۡنٰکَ مِنۡ لَّدُنَّا ذِکۡرًا ﴿ۖۚ۱۰۰﴾

English
Thus do We relate to thee the tidings of what has happened before. And We have given thee from Us a Reminder.
اُردو
اسی طرح ہم اُس کی خبریں تیرے سامنے بیان کرتے ہیں جو گزر چکا اور ہم نے یقیناً اپنی جناب سے تجھے ذکر عطا کیا ہے۔

[20:101]

مَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡہُ فَاِنَّہٗ یَحۡمِلُ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وِزۡرًا ﴿۱۰۱﴾ۙ

English
Whoso turns away from it will surely bear a heavy burden on the Day of Resurrection,
اُردو
جس نے بھی اس سے اعراض کیا تو قیامت کے دن یقیناً وہ ایک بڑا بوجھ اٹھائے گا۔

[20:102]

خٰلِدِیۡنَ فِیۡہِ ؕ وَ سَآءَ لَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ حِمۡلًا ﴿۱۰۲﴾ۙ

English
Abiding thereunder; and evil will the burden be to them on the Day of Resurrection,
اُردو
وہ لمبے عرصہ تک اس (حال) میں رہنے والے ہیں۔ اور وہ اُن کے لئے قیامت کے دن ایک بہت بُرا بوجھ (ثابت) ہوگا۔

[20:103]

یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ وَ نَحۡشُرُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ یَوۡمَئِذٍ زُرۡقًا ﴿۱۰۳﴾ۚۖ

English
The day when the trumpet will be blown. And on that day We shall gather the sinful together, blue-eyed.
اُردو
جس دن صور میں پھونکا جائے گا اور اُس دن ہم مجرموں کو اکٹھا کریں گے یعنی (بکثرت) نیلی آنکھوں والوں کو۔

[20:104]

یَّتَخَافَتُوۡنَ بَیۡنَہُمۡ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا عَشۡرًا ﴿۱۰۴﴾

English
They will talk to one another in a low tone saying: ‘You tarried only ten days’ —
اُردو
وہ آپس میں آہستہ آہستہ باتیں کر رہے ہوں گے کہ تم نہیں رہے مگر دس (یوم تک)۔

[20:105]

نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا یَقُوۡلُوۡنَ اِذۡ یَقُوۡلُ اَمۡثَلُہُمۡ طَرِیۡقَۃً اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا یَوۡمًا ﴿۱۰۵﴾٪

English
We know best what they will say — when the one possessing the best way of life among them will say, ‘You have tarried only a day.’
اُردو
ہم سب سے زیادہ جانتے ہیں جو وہ کہیں گے۔ جب اُن میں سب سے اچھا طریق اختیار کرنے والا کہے گا کہ تم بس ایک یوم کے سوا نہیں رہے۔

[20:106]

وَ یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ الۡجِبَالِ فَقُلۡ یَنۡسِفُہَا رَبِّیۡ نَسۡفًا ﴿۱۰۶﴾ۙ

English
And they ask thee concerning the mountains. Say, ‘My lord will break them into pieces and scatter them as dust.
اُردو
اور وہ تجھ سے پہاڑوں کے متعلق سوال کرتے ہیں۔ تُو کہہ دے کہ ا نہیں میرا ربّ ریزہ ریزہ کر دے گا۔

[20:107]

فَیَذَرُہَا قَاعًا صَفۡصَفًا ﴿۱۰۷﴾ۙ

English
‘And He will leave them as a barren, level plain,
اُردو
پس وہ انہیں ایک صاف چٹیل میدان بنا چھوڑے گا۔